عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کمی ہو گئی

💬11

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کمی ہو گئی۔ لندن برینٹ خام تیل 82 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہوا جب کہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 75 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود رہا۔

فيصد کمی
تيل کی قيمتوں ميں کمی

گیس کی قیمت پانچ فیصد اضافے سے 6 ڈالر 60 سینٹس فی یونٹ پر موجود رہی۔

دوسری جانب سعودی عرب اور دوسرے اوپیک ملکوں نے تیل کی عالمی پیداوار بڑھانے پر بات چیت شروع کر دی ہے۔

امریکا پہلے ہی تیل کی قیمت بڑھنے پر ۔پریشان ہے اور تیل کی عالمی۔ پیداوار میں اضافہ چاہتا ہے۔

 معروف امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق اوپیک پلس ممالک تیل کی پیداوار میں پانچ لاکھ بیرل یومیہ اضافے پر بات کریں گے۔ اس مقصد کے لیے ان ملکوں کا اجلاس 4 دسمبر کو ہوگا۔

ادھر یورپی یونین نے روسی تیل پر پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے۔

8 Comments

  1. Markita nudeFree celebrity nude naked sex videosDeep heat vaginalFree interaction sex videosNaked male stars freeGay peckerBarely teen porn clipsFucking with panties on video xnxx Brow girl pornHow to counteract sexual arousalNaked solid snakeBreast cancer
    cervical prevention programBoob busterCeleb men sex tubeMariah
    carey’s big breastFree galleries of gangbang hardcore https://xnxxcore.com
    Naked butt rectom photosMedina sexEileen etemadfar amateur1970 1980 porn classicsVirgin hot air balloonsDeep brutal extreme fistingTied
    virgins comArrest gibbs park sexExtreme femdom ball pinning cbt xnxx
    Bisexual ring fingerSex abuse by nunsCuckold amateur interracial free videoMultiple vaginaMature of phillyPorn hug massageSexy tsunade wallpaperJust old slutFreelance amateur model

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.