’ایئر کراچی‘ کا فلائٹ آپریشن دو ماہ میں شروع ہونے کا امکان

💬3

پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے ای) نے کراچی کی کاروباری برادری کی نجی فضائی کمپنی ’ایئر کراچی‘ کو ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس جاری کر دیا ہے جس کے بعد نئی ایئر لائن کے پروازوں کا جلد آغاز متوقع ہے۔

’ایئر کراچی‘ کے شراکت داروں میں شامل حنیف گوہر نے لائسنس ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے رواں سال جنوری میں لائسنس کے لیے درخواست دی تھی. اور چھ مہینوں کی قلیل اور ریکارڈ مدت میں لائسنس جاری ہو گیا۔

انہوں نے بتایا لائسنس کے اجرا کے لیے. بہت سے اداروں کی کلیئرنس اور اجازت درکار ہوتی ہے اور ’ہمیں خوشی ہے کہ اتنا جلدی لائسنس مل گیا۔ بہت جلد فلائٹ آپریشنز کا آغاز بھی ہو گا۔‘

ان کا کہنا تھا کہ پروازوں کے آغاز کے لیے ایک اور اجازت نامہ درکار ہے، جو دو مہینوں میں جاری ہو گا، مگر ’ایئر کراچی‘ کی انتظامیہ جلد ہی یہ اجازت نامہ بھی حاصل کر لے گی۔

ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ابتدا میں اندرون ملک پروازیں چلائی جائیں گے جس کے ایک سال بعد عالمی آپریشن بھی شروع ہو جائے گا۔

آپریشنز کا آغاز

’ابتدائی طور پر 180 مسافروں کی گنجائش والے تین جہاز کرائے پر لیے جائیں گے۔ یوں 540 مسافروں سے آپریشنز کا آغاز ہو گا۔‘

انہوں نے بتایا کہ زیادہ سے زیادہ دو مہینوں میں فلائٹ آپریشن شروع ہو جائے گا۔

’ہم کرائے کے جہاز تلاش کر رہے ہیں، مگر حج آپرینز. اور چھٹیوں کے باعث بڑی تعداد میں جہاز مصروف ہیں۔‘

ان کا کہنا تھا. کہ چھٹیاں اور حج آپریشن ختم ہونے کے بعد جہاز ملنے پرآپریشنز کا آغاز ہو جائے گا۔

سی اے اے کی دستاویز کے مطابق ’ایئر کراچی‘ کو لائسنس پانچ جون کو جاری ہوا، جس کی پانچ لاکھ روپے فیس اور 10 کروڑ روپے سیکورٹی ڈپازٹ ہیں۔

اس سے پہلے سیالکوٹ کی کاروباری برادری نے 2017 میں سی اے اے کی اجازت ملنے. کے بعد فضائی کمپنی ایئر سیال شروع کی تھی۔

ابتدا میں اندرون ملک پروازوں کے بعد 29 مارچ، 2023 کو کمپنی نے عالمی سطح پر کام شروع کیا. اور پہلے مرحلے میں دبئی اور مسقط کے. لیے پروازیں چلائیں۔

2 Comments

  1. Pigtail teen small tits vidsYoung babs fuckPorno wifeySwinger contactosMature photography nature nudeBaillon nude photosMature elder tit sexMama big boobs xnxx Titjob porn tubeTeens and sports injuriesWhy do dogs pee everywhereSasha grey xxxUk
    silent vibratorsNaked linsday lohanDouble d cup porn https://hiporn.cc Adult bedwetting and diapersOral breast masturbation how toSize of a dog
    penisWife gang banged husband watchingHigh protein diet affecting sex driveAmateur horney wifeAlyssa nicole pallett free nude xnxx Free lesbian mp4 downloadComprehension movie
    film strip graphic organizerFree xxx home porno video postsSarah gellar sex sceneVery
    young sex chatGuys mutual masturbation videoYouthful breastsBikini flesh

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.