دفتر خارجہ نے انکشاف کیا ہے کہ لیبیا میں پاکستانیوں سمیت 65 تارکین وطن کو لے جانے والی ایک اور کشتی سمندر میں ڈوب گئی۔
دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں سفارت خانے. نے اطلاع دی ہے کہ تقریباً 65 مسافروں کو لے جانے والی ایک کشتی لیبیا کے. شہر زاویہ کے شمال مغرب میں مارسا ڈیلا کی بندرگاہ کے قریب الٹ گئی ہے۔
...
دفتر خارجہ کے مطابق طرابلس میں پاکستانی سفارت خانے نے فوری طور پر ایک ٹیم. زاویہ ہسپتال روانہ کی ہے تاکہ مرنے والوں کی شناخت میں مقامی حکام کی مدد کی جا سکے۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ سفارتخانہ متاثرہ پاکستانیوں کی مزید تفصیلات حاصل کرنے کی بھی کوشش کر رہا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ صورتحال پر نظر رکھنے کے لیے. وزارت خارجہ کے کرائسز مینجمنٹ یونٹ کو فعال کر دیا گیا ہے۔ اس واقعے سے متعلق کسی بھی سوال کے لیے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
👍0👎0💬9 پاکستانی مکس مارشل آرٹسٹ راشد نسیم کے بنائے گئے نن چکو کیٹیگری کے ریکارڈ کو 10 سال مکمل ہو گئے، گینیز ورلڈ ریکارڈ نے انہیں مبارک باد دی ہے۔ راشد نسیم کے نن چکو […]
👍0👎0💬0 گزشتہ روز سونے کی قیمت میں کی بڑی کمی کے بعد واپسی کا سفر شروع ہوگیا، ایک ہی دن میں فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز […]
👍0👎0💬3 بلوچستان پولیس نے قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو خیر سگالی سفیر مقرر کردیا اور انہیں ڈی ایس پی کا اعزازی رینک بھی دیا گیا۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں منعقدہ […]
2 Comments
The next time I read a blog, I hope that it doesnt disappoint me as much as this one. I mean, I know it was my choice to read, but I actually thought youd have something interesting to say. All I hear is a bunch of whining about something that you could fix if you werent too busy looking for attention.

https://camp-fire.jp/profile/1xbrtbonus5465