سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 1700 روپے کی کمی

💬1
سونے کی قیمت میں کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج بھی سونے کا فی تولہ بھاؤ 1700 روپے کم ہوگیا۔ 

اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 32 ہزار 800 روپے ہے۔ 

خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1458 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 99 ہزار 588 روپے ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا دام 11 ڈالر اضافے کے بعد 1956 ڈالر فی اونس ہے۔ 

تبصره

  1. Hmmm itt appears like your website ate my first commen (it was extremely long) so
    I guess I’ll just sum it up what I had written andd say,
    I’m thoroughly enjoying your blog. I as well am an aspjring blogg writer
    but I’m stilll new to everything. Do youu hav aany suggestions for first-timeblog
    writers? I’d detinitely apopreciate it. xnxx

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.