ہو سکتا ہے زندگی خلا سے آئی ہو: تحقیق

💬3

سائنس دانوں نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ زمین پر زندگی خلا سے آئی ہو اور ممکن ہے کائنات میں جگہ جگہ پھیلی ہوئی ہو۔ 

محققین نے ایک اہم پیش رفت میں ایک ’پروٹو سٹار‘ (نئے بنتے ہوئے ستارے). کے گرد گھومنے والی ڈسک پر موجود پیچیدہ نامیاتی مالیکیول دریافت کیے ہیں۔ ان مالیکیولز کو زندگی کی تعمیر کے بنیادی اجزا کا پیش خیمہ سمجھا جاتا ہے. جو بعد میں نشاستہ اور امائنو ایسڈز بنتے ہیں جن سے ہمارے اردگرد موجود پیچیدہ نباتات اور حیوانات وجود میں آتے ہیں۔

محققین اس سے قبل بھی دوسرے مقامات پر ایسے پیچیدہ نامیاتی مالیکیول دریافت کر چکے ہیں۔ لیکن نئی دریافت نے اس معمے کا وہ گمشدہ حصہ تلاش کیا ہے. جو پہلے واضح نہیں تھا. اور جس سے یہ امکان بڑھ جاتا ہے. کہ زندگی کائنات میں ہمارے اندازے سے کہیں زیادہ عام ہے۔

گیس اور گردوغبار

جب کوئی ٹھنڈا ’پروٹوسٹار‘ نوجوان ستارے کی شکل اختیار کرتا ہے. تو اس کے گرد گیس اور گردوغبار کی ایک ڈسک بنتی ہے اور یہ ایک شدید نوعیت کا عمل ہوتا ہے. جس میں انتہائی طاقتور شعاعیں اور گیس کا اخراج شامل ہوتا ہے۔ 

محققین کو خدشہ تھا کہ یہ شدید عمل ستارے کے اردگرد موجود کیمیائی مرکبات کو مکمل طور پر ختم کر دیتا ہے جس کے نتیجے میں ان مرکبات کو نئے سرے سے ان ڈسکس پر بننا پڑتا ہے جن میں سیارے تشکیل پا رہے ہوتے ہیں۔

تاہم نئی دریافت سے ظاہر ہوتا ہے. کہ پیچیدہ مالیکیول اس پورے عمل کے دوران اپنی موجودگی برقرار رکھ سکتے ہیں اور بعد. میں بننے والی ڈسکس کو ورثے میں مل جاتے ہیں۔

یہ نتائج ایک تازہ تحقیقی مقالے ’وی 883 اورائی کی پروٹوپلینیٹری. ڈسک میں پیچیدہ نامیاتی مالیکیولز کی گہری تلاش‘ میں درج ہیں جو ’دی ایسٹروفزیکل جرنل لیٹرز‘ میں شائع ہوا۔

3 Comments

  1. How do you decorate for lingerie showersIs anthony bourdain gaySexy black girls with big boobsSex using
    poppers thumbsClubexpress sucksMale masturbation orgyTip top
    teens xnxx Young adult guidance programsAsian wedding venues in manchesterNice vagina and willingJapanese teen nishikori
    books first atp tennis final berthYs penisBest xxx amatuer picture sharing siteClose pussy squirting up https://new.xnxxtubexxx.cc/ Naked hersheyPocket pussy canadaPowerpoint
    slideshow nudesMolly shannon breastsChloe fuck and suckBlow jobs skull fucked dvdMidget escort ukWet black pussy licked
    and fuckedYoung underage girls nudeMature blonde tit xnxx Simpsons mare pornGay quinn alexanderFree sex mpg videoButt fucked my sister storieNude college wemonXxx retro moviesFree adult searching link teenAnime nude cartoons

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.