ہارٹ اٹیک کا ڈرامہ رچا کر درجنوں ریسٹورنٹس کا بل ادا نہ کرنے والا گرفتار

💬4

شمال مغربی یورپی ملک لیتھونیا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے 20 ریسٹورنٹس میں کھانا کھانے کے بعد بل ادا نہ کرنے کے لیے جعلی دل کے دورے کا ڈھونگ رچایا۔ 

50 سالہ شخص کا نام معلوم نہیں ہوسکا۔ اطلاعات کے مطابق اس نے جنوبی اسپین کے ساحلی علاقے کوسٹا بلانکا کے کم از کم 20 ریسٹورنٹس میں کھانا کھانے کے بعد ہارٹ اٹیک کا ڈرامہ کیا۔ 

اس کا طریقہ واردات یہ تھا کہ کھانا اور ڈرنکس آرڈر کرکے اسے کھا پی کر یہ اپنے سینے پر ہاتھ رکھ زمین پر گرجاتا اور بے ہوشی کی اداکاری کرتا، تاکہ لوگ یہ سمجھیں کہ اسے ہارٹ اٹیک ہوا ہے۔ 

یہ سب کچھ اس وقت تک چلتا رہا. جب ایک ہوٹل کے مالک نے اس کی یہ ساری اداکاری بغور دیکھی. اور اس نے دیگر ریسٹورنٹس کو اس کی تصاویر بھجوادیں۔

جس کے بعد گزشتہ ماہ جب یہ بحراوقیانوس کے ہسپانوی ساحل پر البیون ریسٹورنٹ گیا. اور اس نے وہاں شاندار مچھلی کے ساتھ مہنگی مشروبات کے چند شوٹس لیے. جس کے بعد اسٹاف نے جب اسے 37 ڈالر کا بل دیا، تو اس نے وہاں سے نکلنے کی کوشش کی۔

لیکن ویٹر نے پکڑ لیا، جس پر اس نے کہا کہ اپنے ہوٹل سے رقم لینے جا رہوں. تاہم انہوں نے اسے نہ جانے دیا جس پر اس نے پھر ہارٹ اٹیک کا ڈرامہ کیا۔ لیکن اس بار یہ پکڑا گیا. اور اسے پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔  

تبصره

  1. Nudist free pixFree xxx pissing pants moviesSmall breasted playboy plamatesOral
    contraceptives and smokingYoung teen bang tubeGay portsmouth glory holeSkinn porn videoDid rita hayworth ever pose nudeTahitian tarita nude xnxx Jemma sucksWomens’s forums thick dildosNaked pics of stana katicMale bondage techniqueVintage by
    the poundCoco lloyd pornoSerene gibson naked
    https://xnxxcn.com/ Chewing tobacco in vaginaOvercoming gay porn addictionFacial characteristics autismVintage st
    michael guardian angel medalDress voyeurFirst to appear naked
    on rolling stone magazineSisters fuck their brotherLucy summers
    orgasmMaternity sex lingerie xnxx Sexy movie
    sex scenesEbony teen coochie tubeWhite girls fuck blacks tubeDispose
    of condomsDale bozzio hustler 80 sMen masturbating cocks with latex glovesTeen glow makeupPower strip 4 outletsAdult
    amateur baseballGreatest sexy momentsFemale teen pubic hairSexy teri
    hatcher picsYoutube celebrities upskirtMature gropingNudist oklahomaVintage too young porn starPictures amateur nakedNaked men jerking off free picturesWatching wife getting fucked

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.