پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار، گلوکار اور میزبان فخر عالم کے کراچی میں واقع گھر میں چوری کی واردات ہوئی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے تمغۂ امتیاز یافتہ میزبان نے اس افسوس ناک واقعے کی اطلاع دی ہے۔
فخر عالم نے لکھا ہے. کہ کراچی میں میرے گھر کو لوٹ لیا گیا ہے، پولیس جائے وقوع پر موجود ہے. اور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
...
انہوں نے بتایا کہ میرے لیے چیزیں اہم نہیں ہیں لیکن ذہنی سکون کی کوئی قیمت نہیں ہوتی. اور یہ سب انتہائی پریشان کن ہے، مجھے امید ہے. کہ ملزمان جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے۔
گلوکار کا کہنا ہے کہ ذہنی سکون سب سے اہم و ضروری ہے، جس کا اصل نقصان ہوا ہے، براہِ مہربانی تمام افراد چوکنا رہیں۔
انہوں نے یہ واضح نہیں کیا. کہ اس افسوسناک واقعے کے دوران وہ یا ان کے اہلِ خانہ گھر میں موجود تھے یا نہیں۔
فخر عالم کے مداحوں کی جانب سے. اس واقعے کی مذمت کی جا رہی ہے۔
👍0👎0💬326 کراچی میں ٹریفک پولیس نے ای چالان سسٹم کو سرکاری طور پر نافذ کر دیا ہے، جس کے بعد ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت اور مؤثر کارروائیاں شروع ہو گئی ہیں۔ ترجمان […]
👍0👎0💬3 ماضی کی مقبول اور گلیمرس فلمی ہیروئن لیلیٰ نے انکشاف کیا ہے. کہ والدین اور بھائیوں کے انتقال کے بعد جب ان کا گھر اور گاڑیاں بھی ان سے چھین لی گئیں. تو انہیں […]
👍0👎0💬8 کراچی میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) انسداد انسانی اسمگلنگ نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ گرفتاری امریکی قونصل خانے. کی […]