ڈوبتے ہوئے بحری جہاز سے مشابہہ سمندری تحقیقی پلیٹ فارم

💬3
تحقيقاتی مرکز

امریکا کے ادارہ برائے نیول ریسرچ کی ملکیت دی فلپ نامی سمندری جہاز نہایت ہی مہارت کےساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے جو دیکھنے میں ڈوبتا ہوا جہاز لگتا ہے۔ جبکہ اسکا نام فلپ تو دراصل اسم بامسمی ہے یعنی ایف ایل آئی پی ۔(فلوٹنگ انسٹرومنٹ پلیٹ فارم) کا مخفف ہے۔ 

یہ 108 میٹر لمبا سمندری تحقیقی پلیٹ فارم ہے اور اسے اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے۔ کہ یہ جزوی فلڈ اور پیچھے کی جانب 90 ڈگری کے زاویے سے جھکا ہوا ہے۔ اور صرف 17 میٹر پانی کی سطح سے بلند عمودی پوزیشن میں ہے۔

یہ افقی پوزیشن سے عمودی پوزیشن پر فلپنگ کرنے میں صرف 30 منٹ سے بھی کم وقت لیتا ہے۔
یہ افقی پوزیشن سے عمودی پوزیشن پر فلپنگ کرنے میں صرف 30 منٹ سے بھی کم وقت لیتا ہے۔

جبکہ اس کے بلک ہیڈز اس کے ڈیک کے طور پر کام کرتے ہیں۔ اس کا زیادہ تر بالسٹ جو کہ پلیٹ فارم کے لیے ہوتا ہے۔ وہ دراصل سمندری پانی ہے جو کہ لہروں کی سطح کے نیچے اثر انداز ہوتا ہے۔ اور اسی وجہ سے یہ سطح سمندر پر تیرتا ہوا یا فلوٹنگ کرتا نظر آتا ہے، جس کا مطلب یہ ہے۔ کہ دراصل یہ لہروں کی شدت سے محفوظ رہتا ہے۔ 

جب یہ اپنا مشن مکمل کرلے گا تو اس کے بہت بڑے سائز کے بالسٹ ٹینکس میں کمپریسڈ ایئر داخل کی جائے گی جس کی وجہ سے پورا پلیٹ فارم افقی پوزیشن پر واپس آجائے گا۔

اس پلیٹ فارم کی تیاری 1960 میں شروع کی گئی۔ یہ کھلے سمندر میں آزادانہ طور پر تیرتے ہوئے کھڑا رہ سکتا ہے۔ یا پھر اس کا نچلا حصہ 5 ہزار میٹر تک سمندر کی گہرائی میں جاسکتا ہے۔ یہ افقی پوزیشن سے عمودی پوزیشن پر فلپنگ کرنے میں 30 منٹ سے بھی کم وقت لیتا ہے۔

تبصره

  1. Tara lipinski bikiniFree porn videos croc moviesWife caught
    fucking onLive fisting camsMale massage escort
    newcastleSkype with naked girlsLesbian sicissorMaca root penis girth xnxx Girls
    sucking my penisTranny fuck huge cock galleryBbw latinoFirst time sexual intercourse videoCrack teenFauster xxx dvdSex afenders listed in brownwood texasFlowers with vibrator https://porn.xxxxvideos.cc/ Catherine zeta jones nude gag reportClitoris
    surgeonsMimi rogers nudesDemo of a brazilian bikini
    waxCompilation of normal well shaped titsGay australia dayFighting nude pic womanMature brotha
    lovers 5Family therapy for sexual abuse xnxx Men sucking on big breastsWomen looking for sperm donorsBoils ingrown hairs bikini areaE mani escortGay
    men with woman fucking videoAdult foot pajamaSuper adultPussy with
    piercingsCharmed adult stories

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.