پاکستان کے جعلی پاسپورٹ پر شارجہ جانے والے دو ایرانی گرفتار

💬4

پاکستان کے امیگریشن حکام نے جمعے کو جعلی پاکستانی سفری دستاویزات پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا سفر کرنے والے دو ایرانی شہریوں کو  گرفتار کیا ہے۔

 کراچی ایئرپورٹ پر سکیورٹی اہلکار چوکس کھڑے ہیں

پاکستان کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے ترجمان نے عرب نیوز کو بتایا۔ کہ ان ایرانی شہریوں کی شناخت عامر علی اور عبدالصمد کے نام سے ہوئی۔ اور دونوں غیر ملکی ایئرلائن کے ذریعے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے شارجہ جا رہے تھے۔

مشتبہ افراد کی دستاویزات سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان کے پاس جعلی پاکستانی۔ پاسپورٹ پر امارات کا سنگل انٹری سیاحتی ویزا تھا۔

ایف آئی اے کے ترجمان نے مزید بتایا۔ کہ جعلی پاکستانی سفری دستاویزات استعمال کرنے والے دو ایرانی شہریوں کو کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کرنے کے بعد اینٹی ہیومن ٹریفک سرکل (اے ایچ ٹی سی) کراچی منتقل کردیا گیا۔

گذشتہ سال ستمبر میں بھی ایف آئی اے نے 10 ایرانی شہریوں کو گرفتار کیا تھا جس کو ایجنسی نے کراچی کے مختلف حصوں میں ’جامع کریک ڈاؤن‘ کا نام دیا تھا۔

ایف آئی اے کے بیان میں کہا گیا کہ غیر ملکی شہری پاکستانی اور ایرانی ایجنٹوں۔ کی مدد سے پاکستان کے شناختی کارڈ اور سفری دستاویزات حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ اور قطر کا سفر کر رہے تھے۔

2018 میں بلوچستان کے تربت ہوائی اڈے پر 11 ایرانی شہریوں کو جعلی پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا، جو وہ 2014 سے مشرق وسطی کے سفر کے لیے استعمال کر رہے تھے۔

2 Comments

  1. Sexy actress nakedCheap sexy halloweenMauritius sexChruvids cuntSex offenders registrationJackson generals midget aaInterracial gay
    guysMallu movie reshma boob suckPam anderson strips
    for hef xnxx Youre so gayJamaica teen nudeVagina partsMandy michaels
    masturbatesFlat bottom jonboat accessoriesTit skeweredTeen book wormWhy do
    black people have big penisAdult day care oklahomaAdult baby
    diapers pictures https://free.xnxxtubexxx.cc/ English riding boots
    adult videosXxx dark evil gothic graphicKimmy teen fuckingWatch
    free online adult videosLesbian mature teen videoSkunk piss coffeeJacki vogel black ribbon sex clipsBig
    comic stripsAge driving new rule teen xnxx All world pornJake lyons pornFull porn movies phoneArizona teen pagentBmw 535i bottom drivers door trimPerth
    nudeSex swigsFull length teen porn movies for freeCandy vintage
    1070 sBudapest nude clubBar test strips alcohol legalNude undergroundSusan lucci nude phtosAmerican racing
    magnesium wheels vintageFree star wars sexTeen party
    girls fuckingPorn star cartoonSwimming stripJessica linn hardcore
    lynn drake kagneyChampion gay sam

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.