
بڑے تیل برآمد کنندگان ممالک نے نومبر میں تیل کی پیداوار مستحکم رکھنے پر اتفاق کر لیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق 7 بڑے تیل برآمد کرنے والے ممالک نے نومبر میں تیل کی پیداوار کو مستحکم رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
سعودی عرب، روس، عراق، کویت، قازقستان، الجیریا اور عمان پر. مشتمل اوپیک پلس کا یہ ذیلی گروپ تیل کی مارکیٹ کی صورتِ حال کا جائزہ لینے. کے لیے یکم نومبر کو دوبارہ اجلاس منعقد کرے گا۔

اس سے قبل جی سیون ممالک نے 100 ملین بیرل تیل و پیٹرولیم مصنوعات میں سے. ڈیزل کا بڑا حصہ اگلے 20 روز میں ریلیز کرنے. کا وعدہ کیا ہے جبکہ باقی حصہ اگلے 4 ماہ کے دوران فراہم کیا جائے گا۔
شپ ٹریکنگ
دوسری جانب شپ ٹریکنگ فرم کپلر (Kpler) .نے دعویٰ کیا ہے کہ ستمبر کے آخری ہفتے کے 7 دنوں میں سے 4 دن مشرقِ وسطیٰ سے خام کی برآمدات جنگ سے پہلے کی سطح سے زیادہ رہیں۔
رائٹرز کے مطابق جہازوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے والی کمپنی کپلر کے اعداد و شمار میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 24 ستمبر اور 27 سے 29 ستمبر کے دوران خطے سے خام کی برآمدات روزانہ 19.5 ملین سے 22.5 ملین بیرل تک پہنچ گئیں جبکہ ایران کے خلاف امریکی اور اسرائیلی جنگ شروع ہونے سے قبل ایک سال کے دوران اوسط برآمدات 18 ملین بیرل یومیہ تھیں۔

Finally found a platform that doesn’t lag during peak hours. The game selection is huge and I had a great experience with their customer support. Highly recommend krwinboxcasino
Finally found a place that actually delivers on its promises. The gameplay is thrilling and the support team is super helpful. Give 007betgame a try
I really appreciate the customer support here. They answered my questions immediately. idsuksesjitu is definitely a professional site.
Super fun app with lots of exciting spins. I love the graphics and the overall vibe of the game. Get the spin777yonoapk app today.