پاکستان کی صفِ اوّل کی اداکارہ صبا قمر نے نامناسب فوٹو شوٹ پر تنقید کے بعد سوشل میڈیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کر دیا۔
خیال رہے کہ حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ انسٹاگرام. پر صبا قمر کی جانب سے نجی میگزین کے لیے کروائے گئے. نامناسب شوٹ کی ویڈیو وائرل ہو رہی تھی۔
انہوں نے طویل انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے. بتایا کہ میرے پیارے مداح جو میرے بارے میں فکر مند ہیں، میں آپ کی تمام تر محبتوں کی شکریہ گزار ہوں، میں جانتی ہوں کہ میں نے حال ہی میں زیادہ پوسٹ شیئر نہیں. کی اور نہ ہی اسٹوریز شیئر کر رہی ہوں، آپ نے یہ نوٹ کیا جس کی میں تعریف کرتی ہوں۔
👍0👎0💬7 فیڈرل بورڈ آف ریوبیو (ایف بی آر) نے قومی خزانے کو ٹیکس فراڈ سے اربوں روپے کا نقصان پہنچانے والا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ ایف بی آر حکام کا کہنا ہے. کہ ٹیکس فراڈ […]
👍0👎0💬41 قومی بچت مرکز نے فیصل آباد میں منعقدہ 200 روپے کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ قرعہ اندازی کے نتائج کے مطابق بانڈ نمبر 591284 نے 750,000 روپے […]
👍0👎0💬0 اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمیشن کے ایک بیان کے مطابق لندن کا امپیریل کالج ہیلتھ کیئر این ایچ ایس ٹرسٹ ہسپتال کی منصوبہ بندی، عملے کی تعداد اور تربیت کے بارے میں خصوصی […]