شاہ رخ خان کا ’پٹھان‘ کی ریلیز کے دن کیا پلان ہے؟

💬1
پٹھان
شاہ رخ خان کی فلم پٹھان ريليز ہونيوالی ہے

بالی ووڈ کے کنگ خان، شاہ رخ خان کے پرستاروں کے انتظار کی گھڑیاں بالآخر ختم ہونے کو ہیں اور جس فلم کے تھیٹر پر لگنے کی پرستار راہ تک رہے تھے وہ کل سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

جی ہاں، فلم پٹھان۔ بدھ 25 جنوری کو ریلیز ہورہی ہے، واضح رہے کہ یہ کنگ خان کی چار برس بعد بڑے اسکرین پر واپسی بھی ہے۔ 

سدھارتھ آنند کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں شاہ رخ خان۔ کے ساتھ دیپیکا پڈوکون اور جان ابراہم مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔ 

ایک جانب کنگ خان کے پرستاروں کو یہ معلوم ہے۔ کہ انہیں کل کیا کرنا ہے تو دوسری جانب شاہ رخ خان کا اپنا کیا پلان ہے؟ اس کے بارے میں انہوں نے حال ہی میں شاہ رخ خان نے ٹوئٹر پر اپنے مداحوں سے بات چیت کے دوران بتایا۔ 

اس موقع پر جب ایک مداح نے ان سے پوچھا کہ کل آپ مووی دیکھیں گے۔ یا باکس آفس ریکارڈ؟ تو اس کے جواب میں کنگ خان نے کہا ۔کہ کل میں صرف اپنے بچوں کے ساتھ بیٹھوں گا، بس۔

یاد رہے کہ شاہ رخ تین بچوں آریان، سوہانا اور ابرام خان کے والد ہیں۔

تبصره

  1. I hsve bewn explring forr a bit for aany igh quality articlpes or
    weblpg posts on thijs sort of spacxe . Explorikng inn Yahko I ultimately stuumbled upo thuis site.

    Studying thi information So i’m glaqd tto covey that I hace a very
    gokod umcanny feeling I came upon exacty what I needed. I so
    mich no doubvt will mke certaiin too doo not omi this website annd giove iit a lok on a
    consant basis. xnxx

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.