سات گھنٹے سے کم یا زیادہ سونا صحت سے متعلق پریشان کن خطرات کی علامت ہے، تحقیق

💬1

کیا آپ صبح جاگنے کے بعد بھی بستر پر پڑے رہنا پسند کرتے ہیں یا آپ کو بہت کم نیند کے. باعث باقاعدگی سے تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے؟ ایک تحقیق کے مطابق نیند کی ایک عام عادت الزائمر. کی ابتدائی علامت ہوسکتی ہے۔

اس حوالےسے یونیورسٹی آف واروک کے سائنسدانوں کا کہنا ہے. کہ بستر پر لیٹ کر کافی گھنٹوں تک آنکھ بند کیے لیٹنا اور کروٹین. بدلنا دراصل طویل المدتی صحت کےلیے اہم ہے۔

سائنسدانوں نے حالیہ تحقیق کا حوالہ دیتے ہوئے. کہا کہ  بالغوں کو روزانہ رات کو تقریباً سات گھنٹے تک ضرور سونا چاہیے۔ محققین نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ سات گھنٹے. سے زیادہ یا کم سونا لوگوں کو صحت سے متعلق پریشان. کن مسائل اور خطرے میں ڈال سکتا ہے۔

دماغی بیماریوں

سائنسدانوں کے مطابق جو لوگ سات گھنٹے سے زیادہ سوتے ہیں انھیں دماغی بیماریوں اور اسکی صلاحیت میں کمی کے ساتھ الزائمیر. (بھولنے اور ذہنی صحت کی بیماری) لاحق ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔

جبکہ مسلسل سات گھنٹے سے کم سونے سے بھی. ذہنی صحت پر مضر اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، کیونکہ مختصر نیند سے ڈپریشن، امراض قلب اور موٹاپے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ 

سائنسدانوں کی یہ تحقیق اور اسکے نتائج نیچر مینٹل ہیلتھ میں شائع ہوئی ہے اور اس میں نیند اور صحت بالخصوص ذہنی صحت کے درمیان تعلق کا احاطہ کیا گیا۔ 

یونیورسٹی آف واروک کے اسکول آف کمپیوٹر سائنس کے پروفیسر جیانگ فینگ فینگ نے اس تحقیق کی سربراہی کی، محققین نے اس دوران برطانیہ کے 38 سے 73 سال کی عمر کے. درمیان کے تقریباً پانچ لاکھ افراد کی نیند کے اعداد و شمار کا تجزیہ کرکے مذکورہ نتائج اخذ کیے۔

تبصره

  1. Sexual intercourse clipAdult leaf hopperLadies on their period photo nakedExpoilted
    black teensStrip club fantasy rhode islandDouble dildo
    extreme penetrationsSlim asian teenNude tv shows worldPrintable pictures
    of mewsette from gay pureeClips of penis xnxx Bisexual 2009 phpbb groupGirls in latex sucking cockSex movies databaseBdsm clothespinCoping with a small penisLeanne carhart bikiniCategory stripFrieza nudeHomosexual photosMonster cock
    cum squirt videos https://daily.xxxevery.day/ Gay male nude frat pictureCancer
    society overdiagnosis of breast cancerReal life lesbian loversDiscussing
    bottom line staff discussionActivities teen summer sarasota flFree cindy crawford
    nudeAldermaston porn xnxx Boob enhancingHairy plumper galleryForced bathtime tgpDick roughsey painting registerBest hollywood
    scene sexSnowmobil vintageCalling whore during sexScottsdale fertility clinic sperm
    bankBeyond numeracy vintageSlut writingAsia big cock first her inButcher baby nude
    band

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.