ایک اور لڑکی کی نسیم شاہ سے اظہارِ محبت کی ویڈیو وائرل

💬34

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ سے محبت کا اظہار کرنے والی ایک اور لڑکی کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

نسيم شاہ
نسيم شاہ اور ان سے اظہار محبت کرنيوالی لڑکی

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک لڑکی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی جرسی پہنی ہوئی ہے اور کہہ رہی ہیں کہ پاکستان کی کارکردگی نے بہت مایوس کیا۔

ویڈیو میں آگے چل کر وہ لڑکی قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر سے محبت کا اظہار کرتی ہیں۔ اورکہتی ہیں کہ نسیم شاہ میری محبت ہے۔ میں اس سے پیار کرتی ہوں

لڑکی نے یہ بھی کہا کہ میں نسیم شاہ کو بہت سارے میسجز کیے۔ مگر اس نے کسی کا جواب نہیں دیا،میں پھر بھی کہوں گی کہ اس نے بہت زبردست کھیلا۔

واضح رہے کہ کچھ ۔روز قبل قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر سے بھارتی لڑکی نندی گپتا نے محبت کا اظہار کیا تھا۔

بھارتی لڑکی نے کہا تھا کہ نسیم سے شادی کا پوچھوں گی، اگر کبھی ذاتی طور پر ان سے ملی تو بے ہوش ہو جاؤں گی، ان کے لیے پاکستان جانے کو بھی تیار ہوں۔

نندی گپتا کا یہ بھی کہنا تھاکہ میں دبئی میں رہتی ہوں۔ لیکن اسٹیڈیم نسیم شاہ کو دیکھنے آتی ہوں، میں نےان کو انسٹا گرام پر میسج بھی کیا تھا۔

34 Comments

  1. Slottica Casino to propozycja dla graczy szukających nowoczesnej platformy do gry online i wygodnego dostępu do szerokiej oferty rozrywki. Serwis wyróżnia się intuicyjnym interfejsem, sprawną obsługą płatności oraz atrakcyjnym wyborem gier dopasowanych do różnych preferencji. Na szczególną uwagę zasługują wysokie standardy bezpieczeństwa, w tym szyfrowanie danych i rozwiązania chroniące prywatność użytkowników na każdym etapie korzystania z platformy. Dzięki temu gracze mogą skupić się na zabawie, mając pewność, że ich dane osobowe i finansowe są odpowiednio zabezpieczone. To jeden z ciekawszych wyborów dla osób zastanawiających się, gdzie grać online w bezpieczny i komfortowy sposób.

  2. Vavada to znane kasyno online, które działa również w Polsce. Strona przyciąga graczy szeroką ofertą gier, przejrzystymi warunkami i obsługą w PLN (zł). Bonus powitalny oraz intuicyjna obsługa sprawiają, że platforma zdobyła popularność wśród polskich użytkowników.

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.