ایپل نے آئی فون 14 پرو میں کیا نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں؟

💬2

ایپل نے اپنے اعلیٰ معیار کے فون کا ری ڈیزائن کیا گیا ورژن آئی فون 14 پرو متعارف کروا دیا ہے۔

کیلیفورنیا میں سات ستمبر 2022 کو ایپل کے خصوصی پروگرام کے دوران حاضرین نئے آئی فون 14 پرو کا معائنہ کر رہے ہیں۔

اس  میں سکرین کے اوپر والا حصہ notch  ختم کر دیا گیا ہے جو کہ برسوں سےآئی فون کا حصہ تھا۔ اس کی بجائے، ڈسپلے کے سب سے اوپر ایک چھوٹا سا کٹ آؤٹ ہے، جس کے بارے میں ایپل نے کہا کہ یہ ’یقینی طور پر پہچان بن جائے گا۔‘

اس حصے میں جو سینسر تھے وہ سکڑ کر سکرین کے اوپر ایک چھوٹی سی گولی میں منتقل ہو گئے ہیں۔ نئے ڈیزائن کے سافٹ ویئر میں بھی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ جو الرٹ اور بیک گراؤنڈ میں جاری سرگرمیوں کو ڈسپلے کے اوپر دکھاتا ہے۔

 ایپل نے ڈسپلے کے سب سے اوپر اس جگہ کو ’ڈائنامک آئس لینڈ‘ کہا ہے۔ جب نئے الرٹ آتے ہیں۔ تو وہ گولی نما اس چھوٹے سے کٹ آؤٹ سے باہر آتے دکھائی دیتے ہیں۔

ایپل نے کہا کہ یہ سکرین کے پیچھے جاری ۔سرگرمیاں بھی دکھا سکتا ہے۔ جیسا کہ ایک شخص کون سی موسیقی سن رہا ہے۔

ايپل ڈسپلے

ایپل نے کہا کہ اس ڈائنامک آئس لینڈ سے ہٹ کر نئے ڈسپلے میں متعدد اپ گریڈز کی گئی ہیں۔

اس نے کہا کہ اس کے کناروں پر بارڈر چھوٹے ہیں اور یہ پہلے سے زیادہ روشن ہے۔

ایپل نے کہا ہے کہ اس سے کچھ اہم معلومات مثلاً نوٹیفکیشن ہر وقت بہت زیادہ بیٹری استعمال کیے بغیر دکھائی دیں گی۔

ایپل نے دعویٰ کیا کہ ان سب کے ساتھ یہ ڈسپلے کسی بھی سمارٹ فون میں سب سے جدید ہے۔

آئی فون 14 کے اندر اے 16 بائیونک چپ لگی ہے۔ جبکہ ایپل نے کہا کہ  یہ چپ کسی حریف موبائل سے زیادہ تیز ہے، کمپنی نے اس بات کی مخصوص تفصیلات نہیں بتائیں۔ کہ یہ پچھلے آئی فون میں اے 15 بائیونک سے کتنی تیز ہے ۔ جس میں صرف حریفوں سے موازنہ کیا گیا ہے۔

یہ نئی چپ اپ گریڈ آئی فون 14 کے نان پرو ورژن میں دستیاب نہیں ہے۔ جس میں اعلیٰ ترین ورژن کے مقابلے میں بہت سے اپ گریڈ شامل نہیں۔

ایپل کی طرف سے اس اے 16 بائیونک کے ذریعے ممکن بنائے گئے نئے فیچرز عام آئی فون 14 کی طرح، کیمرے میں بہت سی بہتری سافٹ ویئر پر مبنی دکھائی دی۔

تاہم اس میں کیمرہ ہارڈ ویئر کو بہت بہتر بنایا گیا ہے۔ مثال کے طور پر ہارڈ ویئر میں بہتری کا مطلب ہے. کہ مرکزی کیمرہ کم روشنی میں دگنا اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر سکتا ہے۔ اور پکسلز کی ایک بہت زیادہ تعداد کا مطلب ہے کہ یہ مزید اچھی تصاویر لینے کے قابل ہے

2 Comments

  1. Mom caught me jerking my cockJagged edge ass
    hypnotic lyricsHomemade amatuer sex vidsMetal gear 4 nude
    picsYoung lesbian tube xxxBikini in kapoor kareenaBest mature lesbian video story xnxx Vintage truck for salePics ofvanessa hudgens nudeAnna frield nakedGeisha the lifeGay
    men show ass balls cockFull length video of cock tuggingDeepthroating
    porn videosFree booty shaking nakedStrip
    poker world championshipsNaked abercrombie and fitch models
    https://turbo.xxxfast.com/ Naked lesbian girls videosHealing vaginal fissuresGirlie porn tubesFree complete japanese orgy moviesGatineau
    midget aaaFine lingerie womensChinese hardcore teenFree carmella bing bbw galleriesPicture threesomeGirls force men to jerk off xnxx Vintage
    bassett furnitureBlister in penisFunne sexy powered by phpbbBoy vide3os tgpDigital free erotic tvMature momsSexy inexpensive lingerieGfe london escortsKendra wilkinson video xxxBreast cookery creames nipple

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.