بھارتی ٹیلی ویژن کے مشہور گیم شو کون بنے گا کروڑ پتی کے سیزن 5 میں 2011 میں پانچ کروڑ روپے کا انعام جیتنے والے سشیل کمار قلاش ہوچکے اور اب دودھ بیچ کر اپنا گزر بسر کرتے ہیں۔
بھارتی ریاست بہار سے تعلق رکھنے والے سشیل کمار اس شو کے پہلے پانچ کروڑ کا انعام جتینے والے بھی بنے تھے. اور بھارت بھر کے گھروں میں انکی شہرت تھی۔ یہ اتنی بڑی انعامی رقم تھی .کہ اس سے انکی زندگی میں بدلاؤ. آسکتا تھا لیکن ایسا نہ ہوسکا۔
...
انھوں نے اسکی وجہ 2020 میں اپنے فیس بک پوسٹ میں بتاتے ہوئے کہا کہ وہ نشے کے عادی ہوگئے تھے اور لوگوں نے انکے ساتھ دھوکا دہی اور فراڈ کیا۔ کے بی سی میں کامیابی کے. بعد ایک ماہ 50 .ہزار پروگرامز میں حصہ لیا کرتے تھے اسکی وجہ. سے لوگوں نے ان سے دھوکا دہی کی۔ انکے مطابق اس دوران میری بیوی کے ساتھ تعلقات خراب ہونا شروع ہوئے۔ وہ اکثر کہا کرتی تھی. کہ میں صحیح اور غلط لوگوں. میں فرق کرنا نہیں جانتا۔
رقم ختم
اپنی فلمی انداز کی کہانی سناتے ہوئے. سشیل کمار نے کہا کہ ایک دن ایک صحافی سے گفتگو کے دوران کچھ تلخی ہوئی تو میں نے اسے غصے میں بتایا کہ میں اپنی ساری رقم ختم کرچکا. اور اب گائے پال کر اور انکا دودھ بیچ کر گزارہ کررہا ہوں۔
اس بات کو سچ سمجھتے ہوئے. جب یہ خبر بنی تو یہ افواہ پھیل گئی کہ سشیل کمار کروڑ پتی ہونے کے باوجود کنگلے ہو گئے ہیں۔
👍0👎0💬1 بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی 11 خاکروب خواتین نے دس کروڑ روپے کی لاٹری جیت لی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق خواتین نے جون میں لاٹری ٹکٹ خریدنے کے لیے پیسے […]
👍0👎0💬0 بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نے دوسرے بچے کی پیدائش کے دوران بیرونِ ملک جا کر 2 ماہ کرکٹ سے وقفہ لینے کی وضاحت کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی نے آخری […]
👍0👎0💬0 انڈیا کی ریاست راجستھان میں جے پور کی ایک عدالت کو قتل کے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران پولیس نے بتایا ہے کہ آلہ قتل (چاقو) سمیت تمام ثبوت بندر لے گئے ہیں۔ […]