غربت، معاشی بحران یا بڑھتی مہنگائی، وجہ کچھ بھی ہو پاکستان کا آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا شہر اسٹریٹ کرائمز کا گڑھ بن گیا ہے۔

تین کروڑ سے زائد آبادی والے شہر کراچی کے باسی ان دنوں پھر سے ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر ہیں۔ شہر میں مسلح لٹیرے دندناتے پھرتے ہیں۔ بزرگ اور خواتین سمیت جس کو چاہتے ہیں۔ جب چاہتے ہیں اور جہاں چاہتے ہیں لوٹ لیتے ہیں۔ اور مزاحمت پر قتل کرنے سے بھی دریخ نہیں کرتے۔ ماہرین معاشی صورت حال اور سماجی ناہمواریوں کو بھی شہر میں بڑھتے جرائم کی اہم وجوہات قرار دیتے ہیں۔
رواں ماہ کے دوران اب تک 12 شہری ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل کیے جاچکے ہیں۔ جبکہ اس سے تین گناہ افراد ایسی وارداتوں کے دوران زخمی بھی ہوئے ہیں۔ کراچی میں یومیہ ایک درجن سے زائد اسٹریٹ کرائمز کی وارداتیں روپورٹ ہوتی ہیں جبکہ تجزیہ کاروں کے مطابق اصل تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے ۔جس کی یا تو پولیس کرائم ریٹ کم ظاہر کرنے کیلئے رپورٹ درج نہیں کرتی یا پھر شہری خود پولیس کے پاس جانے سے کتراتے ہیں۔
کراچی تاجر برادری بھی امن و امان کی صورتحال خصوصاﹰ اسٹریٹ کرمنلز سے پریشان ہیں۔ اس مسئلے پر بات کرنے کے لیے انہوں کراچی ۔پولیس چیف جاوید عالم اڈھو کو کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز میں مدعو کیا۔ مگر بجائے اسکے کہ پولیس چیف تاجر برادری کی ببتا سنتے انہوں نے تو الٹا تاجروں کو ہی مورد الزام ٹھہرادیا۔
کراچی میں جرائم کا واویلا زیادہ ہے، پولیس چیف
کراچی پولیس چیف کے مطابق شہر کی آبادی کا تناسب تبدیل ہوا ہے۔ پہلے شہر میں اردو بولنے والے آبادی کا 65۔ فیصد تھے لیکن اب یہ 35 فیصد رہ گئے ہیں۔ جبکہ تقریباﹰ اتنے ہی پشتون بھی شہر میں آباد ہیں۔25 فیصد کے قریب سندھی اور بلوچ کراچی آکر آباد ہوئے ہیں جو جرائم میں بھی ملوث ہیں اور اس کی سماجی اور معاشی وجوہات بھی ہیں۔

Đây là một trong những nhà cái cá cược trực tuyến hàng đầu tại khu vực châu Á, đặc biệt nổi bật tại Việt Nam. Với nền tảng hiện đại, uy tín và phong phú về dịch vụ, 888SLOT đã nhanh chóng được mọi người ưa thích nhằm những dịch vụ đem lại những trải nghiệm giải trí đa dạng, bao gồm cá cược thể thao, sòng bài trực tuyến, bắn cá đổi thưởng nhiều trò chơi khác. TONY06-22
Xxx underground picChubby face hair styleVivid
adult porn moviesNude flashing panama city beachHustler kafani1982 duo therm heat stripAshley
tisdale bikini picsL.a. VintageYahoo photo teens teensAssholes tube xnxx Electric grill new york stripBbw wife movie lesbianCustomer contest lingerie bikiniCrate train adult dogsFree nude selfshot galeriesFree
nude female bodybuilders galleries thumbnailsOily asian pornMature thighs tubeSexy classy silk stockings https://watch.xvideos-hub.com/ Wallboard joint wood stripCum
on rubber glove videosBare spanked 2010 jelsoft enterprises ltdVintage shell necklaceMontreal stripperAdult party san franciscoChat homosexual webcameraAfrican traditional religion and
sexListen to anal sex storiesErotic embarrassment xnxx Daytona
beach bikini videoOral sex causes cancerBest hospital usa breast cancerHannelore nudeFree high res closeup pussyBlack cock ameture pixHot intern oral sexYour file host hairyBusty 3someTransvestite fiction digestSexy music videos shot
in hawaiiFree amateur hardcore pussyDefinition of big
pussySexy teenies having fun japanese