پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار، گلوکار اور میزبان فخر عالم کے کراچی میں واقع گھر میں چوری کی واردات ہوئی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے تمغۂ امتیاز یافتہ میزبان نے اس افسوس ناک واقعے کی اطلاع دی ہے۔
فخر عالم نے لکھا ہے. کہ کراچی میں میرے گھر کو لوٹ لیا گیا ہے، پولیس جائے وقوع پر موجود ہے. اور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
...
انہوں نے بتایا کہ میرے لیے چیزیں اہم نہیں ہیں لیکن ذہنی سکون کی کوئی قیمت نہیں ہوتی. اور یہ سب انتہائی پریشان کن ہے، مجھے امید ہے. کہ ملزمان جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے۔
گلوکار کا کہنا ہے کہ ذہنی سکون سب سے اہم و ضروری ہے، جس کا اصل نقصان ہوا ہے، براہِ مہربانی تمام افراد چوکنا رہیں۔
انہوں نے یہ واضح نہیں کیا. کہ اس افسوسناک واقعے کے دوران وہ یا ان کے اہلِ خانہ گھر میں موجود تھے یا نہیں۔
فخر عالم کے مداحوں کی جانب سے. اس واقعے کی مذمت کی جا رہی ہے۔
👍0👎0💬3 کراچی کے رہائشی محمد راشد ’کرانک مائیلوجیئنیس لیکومیا۔ (جسے عرف عام میں ’سی ایم ایل‘ کہا جاتا ہے) کی بیماری میں مبتلا ہیں اور انھیں اس بیماری سے لڑنے کے لیے ساری عمر دوا […]
👍0👎0💬15 تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی ) اور حکومت پاکستان کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کے بعد ٹی ٹی پی نے ملک میں اپنے حملوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ حملوں میں اضافے کے […]
👍0👎0💬3 پنجاب اسمبلی میں جہیز نہ ہونے کی وجہ سے 1 کروڑ 35 لاکھ لڑکیوں کی شادیاں نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی احسن رضا خان نے کہا […]