پاکستانی خوبرو اداکارہ ہاجرہ یامین نے ڈرامہ چینلز کی یوٹیوب کے ذریعے ہونے والی کمائی سے متعلق بڑا دعویٰ کیا ہے۔
ادکارہ نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں اپنی تعلیم، خاندان، کیریئر، کمائی، پاور اور ڈرامہ شوٹنگ سے متعلق بات کی۔
انٹرویو کے دوران ہاجرہ یامین نے ٹک ٹاکر، یوٹیوبرز، ڈرامہ انڈسٹری میں کام کرنے سے متعلق کہا کہ کوئی. بھی کام چھوٹا بڑا نہیں ہوتا، جو کام میں کر سکتی ہوں. وہ ٹک ٹاکرز نہیں کر سکتے. اور جو ان کی صلاحتیں ہیں وہ مجھ میں نہیں ہیں۔
اداکارہ نے اداکاروں کی فی ڈرامہ کمائی سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔
...
یوٹیوب چینلز
ہاجرہ یامین نے کورونا دور یاد کرتے ہوئے. بتایا کہ سب فنکاروں کا معاشی طور پر بہت برا حال تھا، وہ وقت سب پر برا تھا۔
اداکارہ نے یوٹیوب چینلز سے ڈراموں کی کمائی کے سوال پر کہا کہ کچھ ڈرامہ چینلز 8 سے 9 ملین ڈالر آرام سے کما لیتے ہیں مگر اس کمائی کا چھوٹا سا بھی حصہ اداکار، رائٹر، کریو، ایڈیٹنگ ٹیم یا ہدایتکار کو نہیں دیا جاتا ہے۔
انہوں نے انکشاف. کیا کہ پھر بھی فنکاروں کو وقت پر پیسہ نہیں دیا جاتا، کچھ فنکاروں کے حالات ایسے بھی ہوتے ہیں کہ وہ کال کر کے پیسے مانگتے ہیں. اور بتاتے ہیں کہ تاحال انہیں ان کا معاوضہ ادا نہیں. کیا گیا ہے۔
👍0👎0💬3 وزارت تحفیف غربت و سماجی تحفظ نے سال 2023 کا نصاب ایک لاکھ 3 ہزار 159 روپے مقرر کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے بینکنگ پالیسی اینڈ ریگولیشن ڈپارٹمنٹ سرکلر […]
👍0👎0💬11 تاریخی اضافہ جاری: سونے کی فی تولہ قیمت میں 21 ہزار 200 روپے کا اضافہ، بلند ترین سطح پر پہنچ گئی کراچی (تازہ ترین رپورٹ) — ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل تیزی […]
👍0👎0💬0 پاکستان شوبز انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے اداکار زوہاب خان اپنی ساتھی اداکارہ سے شادی کرنے والے ہیں۔ زوہاب خان نے حال ہی میں ایک یوٹیوب چینل کی پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی. […]
تبصره
Дубай давно перестал быть «сухим» городом: премиальный алкоголь здесь доступен с быстрой курьерской доставкой прямо до двери. Ищете доставка алкоголя в дубае? Сервис dubaialco.ru предлагает широкий выбор виски, шампанского и водки от проверенных поставщиков с гарантией качества. Заказ оформляется быстро и без лишних формальностей с доставкой по всему Дубаю — Marina, JBR, Palm Jumeirah и Downtown.