پاکستانی خوبرو اداکارہ ہاجرہ یامین نے ڈرامہ چینلز کی یوٹیوب کے ذریعے ہونے والی کمائی سے متعلق بڑا دعویٰ کیا ہے۔
ادکارہ نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں اپنی تعلیم، خاندان، کیریئر، کمائی، پاور اور ڈرامہ شوٹنگ سے متعلق بات کی۔
انٹرویو کے دوران ہاجرہ یامین نے ٹک ٹاکر، یوٹیوبرز، ڈرامہ انڈسٹری میں کام کرنے سے متعلق کہا کہ کوئی. بھی کام چھوٹا بڑا نہیں ہوتا، جو کام میں کر سکتی ہوں. وہ ٹک ٹاکرز نہیں کر سکتے. اور جو ان کی صلاحتیں ہیں وہ مجھ میں نہیں ہیں۔
اداکارہ نے اداکاروں کی فی ڈرامہ کمائی سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔
...
یوٹیوب چینلز
ہاجرہ یامین نے کورونا دور یاد کرتے ہوئے. بتایا کہ سب فنکاروں کا معاشی طور پر بہت برا حال تھا، وہ وقت سب پر برا تھا۔
اداکارہ نے یوٹیوب چینلز سے ڈراموں کی کمائی کے سوال پر کہا کہ کچھ ڈرامہ چینلز 8 سے 9 ملین ڈالر آرام سے کما لیتے ہیں مگر اس کمائی کا چھوٹا سا بھی حصہ اداکار، رائٹر، کریو، ایڈیٹنگ ٹیم یا ہدایتکار کو نہیں دیا جاتا ہے۔
انہوں نے انکشاف. کیا کہ پھر بھی فنکاروں کو وقت پر پیسہ نہیں دیا جاتا، کچھ فنکاروں کے حالات ایسے بھی ہوتے ہیں کہ وہ کال کر کے پیسے مانگتے ہیں. اور بتاتے ہیں کہ تاحال انہیں ان کا معاوضہ ادا نہیں. کیا گیا ہے۔
👍0👎0💬0 دنیا میں ہر سال یکم دسمبر کو ایڈز کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اور امسال بھی پاکستان میں اس بیماری سے متعلق آگاہی کی غرض سے سیمینار، واکس اور دوسری […]
👍0👎0💬2 پاکستان کے سینئر اداکار فیصل رحمان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح سے ملاقات کرچکے ہیں جسے وہ آج تک فراموش نہیں کرسکے۔ حال ہی میں فیصل رحمان […]
👍0👎0💬3 پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے حکام نے رواں ہفتے کراچی کی بندرگاہ پر یو اے ای کے تعاون سے ’کراچی گیٹ وے ٹرمینل پاکستان‘ کا سنگ بنیاد رکھا، جسے پاکستانی حکام اور تجزیہ کاروں نے بحری تجارت کے لیے. […]
تبصره
Дубай давно перестал быть «сухим» городом: премиальный алкоголь здесь доступен с быстрой курьерской доставкой прямо до двери. Ищете доставка алкоголя в дубае? Сервис dubaialco.ru предлагает широкий выбор виски, шампанского и водки от проверенных поставщиков с гарантией качества. Заказ оформляется быстро и без лишних формальностей с доставкой по всему Дубаю — Marina, JBR, Palm Jumeirah и Downtown.