سندھ میں ڈینگی پر قابو پانے کیلئے پنجاب سے مدد لینے کا فیصلہ

💬1
ڈینگی وائرس
ڈینگی وائرس

سندھ میں ڈینگی وائرس پر قابو پانے کے لیے پنجاب سے مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے. پنجاب کے ڈینگی ماہرین سے .ڈاکٹروں اور عملے کی تربیت کرائی جائے گی

چیف سیکریٹری سندھ .ڈاکٹر. محمد سہیل راجپوت کی زیر صدارت ڈینگی کے حوالے سے اجلاس ہوا. جس میں ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب، چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن عثمان اور دیگر شریک ہوئے۔

اجلاس میں کمشنر اسلام آباد کیپٹن عثمان نے پنجاب میں ڈینگی وائرس کے خاتمے کے مکینزم پر .آگاہی دی. اور بتایا کہ رواں سال صوبے میں اب تک 4031 ڈینگی وائرس کے کیس رپورٹ ہوئے ہیں.

چیف سیکریٹری سندھ کا کہنا تھا کہ سندھ میں ڈینگی کے خاتمے کے لیے موجود پروگرام کو مزید موثر بنانا ہوگا. تمام .سرکاری اور نجی اسپتالوں اور لیبارٹریز سے ڈینگی کی روزانہ کی رپورٹ لی جائے گی

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب سے ڈینگی ماہرین سے سندھ کے ڈاکٹروں اور ڈینگی پروگرام کے عملے کی ٹریننگ کروائی جائے گی.ڈینگی کے مریضوں کے ارد گرد کے 20 گھروں میں اسپرے کیا جائے گا.

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تمام ڈپٹی کمشنرز ڈینگی کے خاتمے کے لئے متعلقہ محکموں کے ساتھ اجلاس کریں گے. اور صوبے میں اینٹامولوجسٹ بھرتی کئے جائیں گے جبکہ آگاہی کے لیے مہم شروع کی جائے گی.

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے کہا کہ ہاٹ اسپاٹ پر ڈینگی لاروا کو تلف کرنے کے لیے اسپرے اور فیومیگیشن مہم ..شروع کی جائے گی. جبکہ ڈینگی کا شکار ہونے والوں کے اطراف کے 20 گھروں میں اسپرے کرایا جائے گا

ان کا کہنا تھا کہ اس وقت کراچی کے تمام اضلاع میں ڈینگی کے خاتمے کے لیے اسپرے کیے جا رہے ہیں.

تبصره

  1. Old adult movies for saleQuality picture of pussyDouble cow lickGay opticle illusionsHomosexual
    population united statesHoax inflammatory breast cancerRoberta murgo
    nude picsSister’s tits storiesHow many mature pornsites
    is there xnxx Gay cruising in nashville tnSara jean underwood naked vidTabo
    comic stripsSex with nerve damageSandra woolen nudeShemale anal sex videoCorin ames pinky breast enhancement
    https://clips.xxxxvideos.cc/ Ccw shotgun speed stripperCocks in boys mouthsBackdoor webcam xxxBoy fun collection gey teenSlut watch lifeguardBusty milf
    seduction videoBlack straight men nude photos xnxx Gwen stefani breasts exposed backstageBlack celebs who have pose nudeAsian ladyboys sextubeVintage air airlinesUse a condom youtubeSex offender
    listing wellington flAdult happy ending tube videoHusband fucking man

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.