ٹیسٹ اسکواڈ جوائن کرنے سے انکار، حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم کردیا گیا

💬3
حارث

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی سبی) نے فاسٹ بولر حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم کردیا ہے۔ یہ فیصلہ دورہ آسٹریلیا 24-2023 کےلیے. پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل ہونے سے ان کے انکار کی تحقیقات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پی سی بی کی ایک کمیٹی کی طرف سے مکمل سماعت کے عمل کے بعد اور معاملے میں شامل تمام اسٹیک ہولڈرز کے خیالات کو مدنظر رکھتے ہوئے. حارث کا سینٹرل کنٹریکٹ یکم دسمبر 2023 سے ختم کر دیا گیا ہے. اور انہیں 30 جون 2024 تک کسی بھی غیر ملکی لیگ میں کھیلنے کی این او سی بھی جاری نہیں کی جائے گی۔

پی سی بی انتظامیہ نے 30 جنوری 2024 کو. انصاف کے اصولوں کے مطابق حارث کو سماعت کا موقع فراہم کیا تھا. تاہم ان کا جواب غیر تسلی بخش پایا گیا۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ پاکستان کےلیے. کھیلنا کسی بھی کھلاڑی کےلیے اعزاز کی بات ہے۔ کسی بھی طبی رپورٹ یا معقول وجہ کی عدم موجودگی میں پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بننے سے انکار سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی ہے۔

تبصره

  1. Horny men in suits haveing sex free pornGirls measuring dicksLogo nfl redskins shirt t vintage washingtonTeen sex pussy tubeFree teen diaperPhotos of mature nude ladiesErin burnett sexy xnxx Naughty american history stripBbw renya cruzMiss teen india usa 2004Edinburgh university adult
    pornStats on teen twdIndian girls who eat cumThe velvet teen a captive
    audienceGang bang 2Virginia da cunha nudePenis goes into
    a vagina https://xnxxzh.cc/ Shemales leesburgSkin video
    sex picsBig tit shaved babesNude figure models videosCam with her coley nakedBusty ebony amateur
    t staxxxSensitive penis glandsBbw clip free sexy xnxx Lois griffin blowjobPool
    teen youngFree streaming asian slut pornAsian dragon mythsCaught dickBlack and white bondage storiesOptical illusion naked woman mountainEnglish pleasure saddles

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.