اسلامی نظریاتی کونسل کی خواتین کو محرم کے بغیر حج پر جانے کی مشروط اجازت

💬2

اسلامی نظریاتی کونسل نے خواتین کو محرم کے بغیر حج پر جانے کی مشروط اجازت دے دی۔

اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کے مطابق فقۂ جعفریہ، مالکی اور شافعی کے مطابق شریعت میں بغیر محرم کے خاتون کے حج کی گنجائش موجود ہے۔

ترجمان اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے. کہ محرم کے بغیر خاتون کے لیے حج کی گنجائش بعض شرائط سے مشروط ہے۔

اسلامی نظریاتی کونسل کے ترجمان نے بتایا ہے. کہ وزارتِ مذہبی امور نے خواتین کے محرم کے بغیر حج کے معاملے پر کونسل سے رائے طلب کی تھی۔

ترجمان اسلامی نظریاتی کونسل نے اس حوالے سے بتایا ہے. کہ وہ عورت بغیر محرم حج کے لیے جا سکتی ہے جس کے والدین یا شوہر اجازت دیں۔

نظریاتی کونسل نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے. کہ فقہ حنفیہ اور فقہ حنبلی کے مطابق محرم میسر نہ ہونے پر عورت پر حج فرض نہیں۔

نظریاتی کونسل کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایسی عورت جسے قابلِ اعتماد خواتین کی رفاقت حاصل ہو حج پر جا سکتی ہے۔

ترجمان اسلامی نظریاتی کونسل کے مطابق وہ عورت جسے سفر اور دورانِ حج کسی فساد یا خطرے کا اندیشہ نہ ہو بغیر محرم حج کے لیے جا سکتی ہے۔

نظریاتی کونسل کے ترجمان نے مزید بتایا ہے. کہ ایسی عورت جس گروپ کے ہمراہ حج پر جائے اس کے بارے میں وزارتِ مذہبی امور چھان بین کرے۔

اسلامی نظریاتی کونسل نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے یہ بھی کہا ہے. کہ گروپ ممبران کے بارے میں اطمینان کر لینے کے بعد ہی کسی عورت کو بغیر محرم حج پر جانے کی اجازت دی جائے۔

2 Comments

  1. Hi, Neat post. There’s a problem with your website in internet explorer, would test this… IE still is the market leader and a large portion of people will miss your excellent writing because of this problem.

  2. Pussy babe tinaFree online anna nicole smith sex videosRainbow pornstarsFull length porn clipAdult erotic erotica indexAdult bride costumesWomen orgasm
    trailersNudist beach and sex on the beachTaylor swift
    full nude photos free xnxx Handouts on good teen relationshipsGirls in bikinis
    pornG teenAmatuer adult forumJapanese nude womanSylvia schmidt gives blowjobSexy christinePorno girl strippersThreesome link o rama https://go.xvideosway.com/ Asu
    cheerleader porn videoErotic gang bangYoung
    teen twinks gay underwear pornA cumming pussySexy shoes bootsSexy nude
    teen girls blogspotDiaper sex dlMagen lugo pictures nude xnxx
    Asian gma song theme treasureNewcastle austrailia nude scenesSandrateen-model nude picsMuscle
    men having gay sexNew step dad todd assholeBoyfriend big penisJohn england and the western swingers

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.