عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم روکنے کے حکم امتناع میں توسیع

💬2

سندھ ہائیکورٹ نے عامر لیاقت حسین کا پوسٹ مارٹم روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کر دی۔

عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کے خلاف اہلخانہ کی درخواست پر سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی۔

ہائی کورٹ نے 19 جولائی تک عامر لیاقت کی قبر کشائی نہ کرنے کا حکم برقرار رکھا ہے۔

عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کی ٹرائل کورٹ میں درخواست دائر کرنے والا شہری پیش نہیں ہوا، عدالتی عملہ عبدالاحد کے نام سے آوازیں لگاتا رہا۔

آج ہوئی درخواست کی سماعت میں پولیس نے رپورٹس عدالت میں جمع کرائیں،ایس ایچ او بریگیڈ اور ایس ایس پی ایسٹ کی جانب سے جواب جمع کرا دیا گیا۔

جواب میں ان کا کہنا تھا کہ پولیس نے عامر لیاقت کی موت کی وجہ جاننے کیلئے انکوائری کی درخواست جوڈیشل مجسٹریٹ کے پاس دائر کی تھی، جبکہ عامر لیاقت کے بیٹے اور بیٹی نے جوڈیشل مجسٹریٹ کو کہا تھا کہ وہ پوسٹ مارٹم نہیں کرانا چاہتے۔

ایس ایچ او بریگیڈ اور ایس ایس پی ایسٹ کے جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا کہ 10 جون کو ایڈیشنل پولیس سرجن نے عامر لیاقت کی باڈی کا بیرونی جائزہ لیا تھا، پولیس سرجن کے مطابق باڈی کے بیرونی معائنے سے وجہ موت کے بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا۔

انہوں نے جواب میں کہا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے ورثاء کی درخواست منظور کرتے ہوئے ڈیڈ باڈی ان کے حوالے کرنے کا حکم دیا تھا اور جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے ہی عامر لیاقت کی تدفین کی اجازت دی تھی۔

ان کا جواب میں مزید کہنا تھا کہ عدالت جو بھی احکامات دے گی اس پر عمل درآمد کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ کیس کی گزشتہ سماعت میں سندھ ہائیکورٹ نے پوسٹ مارٹم سے متعلق جوڈیشل مجسٹریٹ کا حکم نامہ معطل کر دیا تھا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ نے عامر لیاقت کی قبر کشائی کے بعد پوسٹ مارٹم کا حکم دیا تھا جس کے خلاف ان کی سابقہ اہلیہ اور بیٹا بیٹی نے درخواست دائر کی تھی۔

2 Comments

  1. jjkmjkjk
    Jk.e jhknkjvhlkj k k.Kjkhkm.nm.m
    mn.n 😌j.yh yny Lo noMjbm
    M
    MKm
    ..P
    L

    . l.
    l
    . .. .
    . ..
    … .
    ..
    .

    .
    Ll.l
    LlllN
    JKol.l.
    l.

    ==

    .
    =6.6
    John is doin.g
    o Ol.
    lllll
    lll l.llllll
    l L

    …
    L l

    …
    llOklllllkl
    Lllo.lllol
    .

    ….
    .
    ..
    .l

    Lm
    ..L ll

    Lll
    Lllll
    NM
    .. l lll. L
    .lllkl Llllkl😆
    Ll kll
    Ll 😆
    llll to
    L l. .
    Lll.l
    Ll
    Kll
    LL ll.llolo ll l ll l.
    I’ll lol

    L
    .l
    L..
    L
    Lll..LO lL
    O
    l K. Jj.
    .
    .m
    l.
    Ll
    . ..
    Ll

    Lo
    Ll
    ..

    L

  2. Blackmen pornstarRussian mature with young boyFree hairy cunt lesbian video clipsTaiwan girls with big titsTaboo fucking dad and
    sonParky sexPhotography images nude gymnasts xnxx Ameteur porn videos holleyVintage blue prom dressTeen college dude gives headMilf dance teaseOrgasm with straponPicture
    strip tease videoBreast california cancer program researchTied up by two lesbians https://new.xnxxtubexxx.cc/
    Sex drive gto judge licence plateFuck buddy new milfordInfo on woman having
    sex with a federal prison inmateXxx contortionLanas fantasies hardcore galleryNude cheerleader photoSgt michelle manhart nude xnxx Galleries of old men’s cocksFirst didloStockings suspenders maturePhotos brazilian bikini wax how toCum on cleavageJackie escort perthBig movies
    free teenDick itchLovely slutty teenEbony facials pornVery old women nakedMilf licking titsTight
    dresses thumbs

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.