
راولپنڈی میں 20 سالہ حاملہ لڑکی کو زہر دیکر قتل کیے جانے کے مقدمے میں 2 خواتین سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
...

راولپنڈی میں 20 سالہ حاملہ لڑکی کو زہر دیکر قتل کیے جانے کے مقدمے میں 2 خواتین سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
...
ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی پولیس نے بتایا. کہ ملزمان میں مقتولہ کا بہنوئی، پھوپھی، بہنوئی کی بہن اور پڑوسی شامل ہیں۔
رپورٹ کے مطابق 2 ملزمان گلفراز اور محمد امین مقتولہ سے جنسی زیادتی کرتے رہے، لڑکی کے حاملہ ہونے پر چاروں ملزمان نے منصوبہ بندی کرکے. زہر دے کر قتل کیا اور تدفین کروادی۔
رپورٹ کے مطابق معاملے سامنے آنے. کے بعد پوسٹ مارٹم کرایا گیا اور فرانزک شواہد کی روشنی میں مقتولہ سے زیادتی اور زہر دینے. کے ٹھوس شواہد سامنے آئے۔
اس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چاروں کو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
👍0👎0💬3 ان کی نماز جنازہ میں شوبز سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔معروف پاکستانی گلوکارہ نیّرہ نور کو کراچی میں سپردخاک کر دیا گیا ہے۔ ان کے اہل […]
👍0👎0💬5 لاہور: آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں پیر کو زبردست کمی ریکارڈ کی گئی۔ فی تولہ سونا 5500 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 70 […]
👍0👎0💬0 سٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام بینکوں اور مالیاتی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ عام صارفین کے نئے بینک اکاؤنٹ کھولنے کا عمل دو دن سے زائد نہ چلے۔ مرکزی بینک نے اکاؤنٹ […]
رابطہ کريں۔۔۔۔۔ جملہ حقوق محفوظ ہيں |info@humaridunya.com | Copyright © 2025