
راولپنڈی میں 20 سالہ حاملہ لڑکی کو زہر دیکر قتل کیے جانے کے مقدمے میں 2 خواتین سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
...

راولپنڈی میں 20 سالہ حاملہ لڑکی کو زہر دیکر قتل کیے جانے کے مقدمے میں 2 خواتین سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
...
ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی پولیس نے بتایا. کہ ملزمان میں مقتولہ کا بہنوئی، پھوپھی، بہنوئی کی بہن اور پڑوسی شامل ہیں۔
رپورٹ کے مطابق 2 ملزمان گلفراز اور محمد امین مقتولہ سے جنسی زیادتی کرتے رہے، لڑکی کے حاملہ ہونے پر چاروں ملزمان نے منصوبہ بندی کرکے. زہر دے کر قتل کیا اور تدفین کروادی۔
رپورٹ کے مطابق معاملے سامنے آنے. کے بعد پوسٹ مارٹم کرایا گیا اور فرانزک شواہد کی روشنی میں مقتولہ سے زیادتی اور زہر دینے. کے ٹھوس شواہد سامنے آئے۔
اس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چاروں کو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
👍0👎0💬26 پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے روجھان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے فلڈ […]
👍0👎0💬2 انفورسمنٹ کلکٹوریٹ کراچی نے آٹھ کروڑ روپے مالیت کی گدھوں کی کھالیں بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے برآمد کنندہ کے خلاف کسٹمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ کسٹمز […]
👍0👎0💬0 پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بلے باز امام الحق کی ہونے والی دلہنیا کی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد ان کے خوبصورت جوڑے کا چرچا ہو رہا ہے۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ […]
رابطہ کريں۔۔۔۔۔ جملہ حقوق محفوظ ہيں |info@humaridunya.com | Copyright © 2025