
راولپنڈی میں 20 سالہ حاملہ لڑکی کو زہر دیکر قتل کیے جانے کے مقدمے میں 2 خواتین سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
...
راولپنڈی میں 20 سالہ حاملہ لڑکی کو زہر دیکر قتل کیے جانے کے مقدمے میں 2 خواتین سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
...ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی پولیس نے بتایا. کہ ملزمان میں مقتولہ کا بہنوئی، پھوپھی، بہنوئی کی بہن اور پڑوسی شامل ہیں۔
رپورٹ کے مطابق 2 ملزمان گلفراز اور محمد امین مقتولہ سے جنسی زیادتی کرتے رہے، لڑکی کے حاملہ ہونے پر چاروں ملزمان نے منصوبہ بندی کرکے. زہر دے کر قتل کیا اور تدفین کروادی۔
رپورٹ کے مطابق معاملے سامنے آنے. کے بعد پوسٹ مارٹم کرایا گیا اور فرانزک شواہد کی روشنی میں مقتولہ سے زیادتی اور زہر دینے. کے ٹھوس شواہد سامنے آئے۔
اس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چاروں کو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
0 0 ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ فی تولہ سونا ایک لاکھ 90 ہزار سے صرف 700 روپے دوری پر رہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن […]
1 0 اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے پیر کو اسامہ ستی کیس میں دو مجرموں کو سزائے موت جبکہ تین کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں […]
0 0 پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے 120 دن کی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن سہولت دے دی۔ پی ٹی اے […]
رابطہ کريں۔۔۔۔۔ جملہ حقوق محفوظ ہيں |[email protected] | Copyright © 2025
