بھارت میں امیر ترین افراد کی دولت میں اضافہ جاری ہے۔ غریب عوام بدستور غربت کی چکی میں پس رہے ہیں۔
آکسفیم کی رپورٹ کے ۔مطابق بھارت کی 40 فیصد سے زائد دولت ایک ۔فیصد اشرافیہ کی ملکیت رہی۔
گزشتہ سال بھارتی ارب پتی شہریوں کی تعداد 166 تک پہنچ گئی جبکہ غریب۔ عوام بنیادی ضروریات بھی پوری نہ کر سکے۔
اوکسفیم نے رپورٹ میں ۔بھارت میں عدم مساوات سے نمٹنے کے لیے امیر افراد پر ویلتھ ٹیکس لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
اوکسفیم کی رپورٹ کے مطابق پچھلے۔ سال بھارت کے امیر ترین شخص گوتم اڈانی کی دولت۔ میں 46 فیصد اضافہ ہوا۔
بھارت کے 100 ترین افراد کی مشترکہ دولت 660 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔ جبکہ غریب اور متوسط طبقے پر امیروں کے مقابلے زیادہ ٹیکس لگایا گیا۔
دوسری جانب امیر ترین افراد کم کارپوریٹ ٹیکس، ٹیکس۔ چھوٹ اور دیگر مراعات سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔