پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے کرکٹ کے سفر کے آغاز کی دلچسپ کہانی ان کے بڑے بھائی نے بیان کردی۔

💬4
شاہين آفريدی

حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ریاض آفریدی نے اپنے چھوٹے بھائی شاہین شاہ آفریدی کے بچپن اور کرکٹ میں دلچسپی کے واقعات بیان کیے۔

ریاض آفریدی نے کہا کہ شاہین کو میں نے ایک چیز یہ کہی تھی۔ کہ تم نے کبھی میرا نام استعمال نہیں کرنا۔ کہ میں ریاض آفریدی کا بھائی ہوں، تم میں ٹیلنٹ ہوگا تو تم خود سامنے آؤ گے۔

انہوں نے کہا کہ شاہین کو بچپن سے ہی کرکٹ کا جنون اور عشق تھا، جب بھی میں ٹور سے آتا تھا تو وہ میرے پیڈز اور بلے سے کھیلتا رہتا تھا، یہاں تک کہ وہ پیڈز پہن کر سو بھی جاتا تھا۔

ریاض آفریدی نے کہا کہ پاکستان ٹیم ہارتی تھی تو شاہین آفریدی دو دو دن کھانا نہیں کھاتا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ ایک دن فاٹا انڈر 16 کے ٹرائلز آئے تو میں دبئی میں تھا۔ شاہین نے فون کر کے مجھ سے پوچھا کہ کیا میں ٹرائل دوں تو میں نے اسے اجازت دی۔

ریاض آفریدی نے بتایا کہ شاہین سب سے چھوٹا تھا اور ٹرائلز کے لیے وہ پشاور نہیں جاسکتا تھا۔ تو میں نے دوسرے بھائی سے کہا کہ آپ شاہین کو پشاور لے جاؤ۔

انہوں نے کہا کہ شاہین کو میں نے یہی بولا کہ بیٹا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کھیل لیے۔ مجھے چاہیے کہ آپ ٹیسٹ کرکٹ کھیلو، ایک ریکارڈ آجائے اور میرے گھر میں 2 ٹیسٹ پلیئر ہوں۔

3 Comments

  1. Own and c xxxAdults getting diagnosed with epilepsyAsian whores in moviesDrugged into sexMature russian wife orgy videosHates
    cumWhat is a clit video xnxx Amanda carraway nudeVintage truck shows nyAss ebony galleryNude breasts
    photoVintage mickey fabricHomemade movies hookers porn youtubeOregon asian massage parlors https://vids.xnxxtubexxx.cc/ International swingers dayNormal sexual techniques for couples videoChunky brunette sexTeen msucle guysFriend fucking wifeDelray beach strip clubsAustralian leather fist mittsBig ed’s free adult galleriesGay seattle sex xnxx Janet jackson tit superbowl 2005Brother free pornZoli video bdsmGirl dissapointed by penisKorean pregnant nakedLesbian strap
    on home videoHomemade changing room pornAmateur whore private websiteGay nude firefighters

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.