سیکیورٹی فورسز نے حملے کو مؤثر طریقے سے ناکام بنایا، جھڑپ کے دوران دو خودکش حملہ آور سمیت تمام 5 خوارج دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں دو جوان نائیک طاہر خان. اور لانس نائیک طاہر اقبال شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے. کہ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے، اس بزدلانہ حملے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے. کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کے ناسور کو ختم کرنے کے.لیے پُرعزم ہیں، ہمارے بہادر جوانوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔
0 1 مناظر: 114 ابرار حسین کا تعلق ہیرا منڈی سے ہے۔ وہ پیدا بھی یہیں ہوئے اور انھوں نے اپنا بچپن اور جوانی اسی علاقے میں گزاری۔ ابرار کی نانی کو، جو پٹیالہ کے […]
1 مناظر: 128 اسلام آباد کسٹمز نے اسمگل شدہ ساڑھے 5 ہزار موبائل فونز کی کھیپ پکڑلی۔ اسلام آباد سے جاری اعلامیے میں کہا گیا. کہ کسٹمز نے گولڑہ موڑ پر کارروائی کی اور اسمگل […]
مناظر: 174 امریکی فلم سٹوڈیو کے عہدے داروں نے جمعے کو اعلان کیا ہے کہ سٹار وارز کی تین نئی فلمیں تیاری کے مراحل میں ہیں، جن میں سے ایک کی ہدایت کار پاکستان سے […]