بالی ووڈ فلم ’مسز چیٹرجی ورسز ناروے‘ دیکھ کر نارویجن سفیر ناراض ہوگئے

💬1
رانی مکھرجی کی نئی فلم

رانی مکھرجی کی نئی فلم ’مسز چیٹرجی ورسز ناروے‘ آج ریلیز ہوگئی ہے، یہ فلم بھارتی خاتون ساگاریکا بھٹاچاریا چکرورتی کی اصل زندگی سے ماخوذ ہے جن کے بچوں کو ناروے کی حکومت نے اپنی تحویل میں رکھ لیا تھا۔

بھارت میں تعینات ناروے کے سفیر نے فلم پر اعتراض اٹھادیا ہے، انہوں نے کہا کہ فلم میں حقائق کو غلط انداز سے پیش کیا گیا ہے۔ اور یہ اصل کیس کی خیالی عکاسی ہے۔ یہ بات سفیر نے ایک بھارتی اخبار کیلئے کالم لکھتے ہوئے کہی۔

دوسری طرف فلم پروڈیوسر نکھل ایڈوانی نے بتایا۔ کہ کس طرح سفیر فرائیڈنلنڈ نے فلم دیکھنے کے بعد ساگاریکا چکرورتی سے تنبیہی انداز میں بات کی۔

ان کا کہنا تھا۔ کہ میرے سامنے نارویجن سفیر ساگاریکا سے تلخ انداز میں بات کر رہے تھے۔

تبصره

  1. Chỉ sau thời gian ngắn ra mắt, slot365 đã nhanh chóng khẳng định vị thế tại thị trường quốc tế với sự hiện diện tại hơn 20 quốc gia, nổi bật tại châu Á như Việt Nam, Thái Lan, Nhật Bản và đang mở rộng sang châu Âu. TONY02-25O

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.