امام کا بلی سے حسن سلوک، حکومتِ الجزائر نے امام کو اعلیٰ ترین اعزاز سے نواز دیا

💬2
الجزائر
امام مسجد الشیخ ولید مہساس

الجزائر حکومت نے امام مسجد الشیخ ولید مہساس کو بلی سے حسن سلوک سے پیش آنے پر اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا۔

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو خوب گردش کر رہی تھی. جس میں ایک امام کے کندھوں پر دوران تراویح بلی چڑھ کر بیٹھ جاتی ہے. اور کچھ دیر بیٹھنے کے بعد خود اتر بھی جاتی ہے. تاہم اس دوران امام تراویح جاری رکھتے ہیں. اور بلی کو پیار کرتے ہیں۔

سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مسلم اور غیر مسلم ہر ایک کی جانب سے بے حد پسند کی گئی اور امام کے اس اقدام کو خوب سراہا بھی گیا۔

 الجزائری حکومت
بشکریہ الجزائری حکومت

بلی کے ساتھ اس حسن سلوک پر امام مسجد الشیخ ولید مہساس کو حکومت الجزائر کی جانب سے استقبالیہ دیا گیا اور وزیر مذہبی امور ڈاکٹر یوسف بیلمہدی نے باضابطہ خود امام سے ملاقات کرکے ان کے حسن سلوک کی تعریف کی اور انہیں ملک کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا۔

تبصره

  1. Big tit teenie girlsJapanese costume play pornUpskirt in pulic accidential amateurIndian amatur porn movieGirls
    of naked newsNaked exotic sexy babesMovie gallery thumbs xnxx Drunk anal tubesAdult bbs directoryFinalfantasy 3d pornSexual
    orientation case lawHusband feminization pornPea sized
    breast lumpTransvestite servantGirls with hips porn https://xxxcams.cc Cathy barry fucked by huge cockAsian citrus psyllidsErotic hentai girlsSexy plus slize clothesAdult dvds naughty shoopePenis exericeJack off redtubePornstar doctor xnxx Free blowjob thumbnails moviesReturn of the living dead naked videoCreampie porn siteMortanoid breastErotic stories her panties first timeGay male tube pixelsAmateur
    clothed and nude picsFree porn bondage moviesMyspace sexy profilesFree pic nude pinayLarge natural boobTits in hd

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.