
پاکستان
راولپنڈی اور اسلام آباد سميت شمالی علاقوں میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
اسلام آباد، پشاور، دیر بالا، ملاکنڈ سمیت کئی دیگر شہروں میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ محکمہ موسمیات پاکستان کی طرف سے […]