انگلش کپتان کا پاکستانی بولرز سے متعلق کیا کہنا ہے؟
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر کا کہنا ہے کہ پاکستان آکر خوشی محسوس کر رہے ہیں، بہت عرصے بعد یہاں آکر اچھا لگا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے۔ ہوئے جوز بٹلر نے کہا […]
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر کا کہنا ہے کہ پاکستان آکر خوشی محسوس کر رہے ہیں، بہت عرصے بعد یہاں آکر اچھا لگا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے۔ ہوئے جوز بٹلر نے کہا […]
’ہولی فیملی ہسپتال میں انسانی خون پینے والی لیڈی ڈاکٹر نوکری سے فارغ۔‘ یہ وہ ہیڈلائن تھی جس نے گذشتہ دنوں پاکستان کے مقامی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر بہت سے صارفین کی توجہ […]
ہمارے ملک کے میڈیا پر چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) سے متعلق بے شمار خبریں سننے میں آتی ہیں۔ جن میں ہمیں سی پیک کے فوائد بتانے کہ بعد چین اور ہماری ہمالیہ سے […]
پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ امریکا نے پاکستان کی امداد کا اعلان کیا ہے، مزید طریقوں کا جائزہ لے رہے ہیں کہ پاکستان کی کیسے امداد کی جائے۔ اسلام […]
خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 1 اہلکار شہید اور 1 زخمی ہو گیا۔ تحصیل جمرود کے علاقے۔ گودر میں فرنٹیئر […]
پاکستان میں سیلاب سے تباہ کاریوں کے بعد دنیا بھر سے فنڈ اور امداد آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اور اب امریکی انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی ’گوگل‘ نے بھی سیلاب متاثرین کے لیے امدادی رقم جمع […]
سوات کے علاقے کبل میں بم دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایس ایچ او کبل فیاض خان نے ڈان نیوز ڈاٹ ٹی وی کو بتایا کہ ابتدائی […]
ایک زمانہ تھا جب برصغیر پاک و ہند اور جنوبی ایشیا کے اکثر ممالک میں مٹی کے برتنوں کا استعمال عام تھا. اور روایتی کھانے مٹی کے برتنوں میں تیار کیے جاتے تھے جس کے […]
ملکہ الزبتھ دوئم کی وفات پر برطانیہ کی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے حکومت پاکستان نے آج یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ حکومتی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ. پریس […]
اپنے آغاز ہی سے پاکستانی سینیما اور فلمی صنعت بالی وڈ کی جانب دیکھ کر اپنی کہانیاں اور کردار بناتی رہی ہے اور یہی وجہ ہے کہ پاکستانی فلموں کو ایک الگ شناخت بنانے میں […]
رابطہ کريں۔۔۔۔۔ جملہ حقوق محفوظ ہيں |[email protected] | Copyright © 2025