
دلچسپ
’طلاقوں کے دارالحکومت‘ میں شادی کی 50ویں سالگرہ منانے والے جوڑے کی زندگی کا راز کیا ہے
نائیجریا کے شہر کانو کو ’طلاقوں کا دارالحکومت‘ کہا جاتا ہے۔ لیکن وہاں ایک جوڑا ایسا بھی ہے جسے شادی کی 50 ویں سالگرہ منانے اور طویل عرصے تک ایک دوسرے کا ساتھ دینے پر […]