پاکستان
سونے کی قیمتوں میں زبردست اضافہ، فی تولہ 15,200 روپے مہنگا
پاکستان میں سونے کی قیمتیں بدھ کو عالمی مارکیٹ میں اضافے کے مطابق بڑھ گئیں۔مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 15,200 روپے کے اضافے کے بعد 479,262 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔ […]
