برطانیہ میں مرنے والی سارہ کے والد اور سوتیلی والدہ نہیں ملے: جہلم پولیس
برطانیہ کے علاقے ووکنگ میں ایک گھر میں مردہ پائی گئی 10 سالہ بچی سارہ شریف کے قتل کی تفتیش کے لیے لندن پولیس کی درخواست پر پاکستان میں اس کے والد، سوتیلی والدہ اور چچا کی تلاش ہو […]
