فرانس کے اسٹار فٹبالر کریم بینزیما نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔
کریم بینزیما نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر وڈیو شیئر کی۔
عمرہ کی ادائیگی کے بعد اسٹار فٹبالر نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ. انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں کہا کہ "میں بہت خوش ہوں۔”

👍0👎0💬2 ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں یکدم 10 ہزار 400 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورت […]
👍0👎0💬2 اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر سے معاہدہ کرنے کے بعد ان کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز کو کچھ پابندیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق […]
👍0👎0💬1 سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ڈریم پراجیکٹ اسمارٹ سٹی ’نیوم ‘، ابھی زیر تعمیر ہے لیکن اس نے بڑی تعداد میں غیر ملکیوں کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ غیر ملکی میڈیا […]
رابطہ کريں۔۔۔۔۔ جملہ حقوق محفوظ ہيں |info@humaridunya.com | Copyright © 2025