سعودی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کے ٹیلیفونک رابطے کا تذکرہ
جدہ کے قصرالسلام میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کے اجلاس میں سعودی ولی عہد سے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے ٹیلیفونک رابطے کا تذکرہ کیا گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق […]