ماہانہ ایڈجسٹمنٹ: کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 18 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی
1 کراچی کے صارفین کےلیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 18 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی۔ نیپرا نے ستمبر 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اس نوٹیفکیشن […]