پنجاب پولیس اپنے ہی افسر کی موت کی پھر تفتیش شروع کر دی
پنجاب پولیس کے سینیئر افسر ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) شارق جمال رواں برس 22 جولائی کو لاہور کے علاقے ڈیفنس ہاوسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) میں واقع ایک نجی فلیٹ میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے اور ان کی […]
