نیوزی لینڈ: ایئرپورٹ پر تین منٹ سے زیادہ گلے ملنے پر پابندی
نیوزی لینڈ کے ایک ہوائی اڈے نے ڈراپ آف ایریا میں زیادہ دیر تک گلے ملنے پر پابندی عائد کر دی ہے، لیکن لوگ تین منٹ تک اپنے پیاروں کو الوداعی گلے لگا سکیں گے۔ ڈنیڈن ایئرپورٹ کے ڈراپ آف ایریا […]