پاکستانی خوبرو اداکارہ ہاجرہ یامین نے ڈرامہ چینلز کی یوٹیوب کے ذریعے ہونے والی کمائی سے متعلق بڑا دعویٰ کیا ہے۔
ادکارہ نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں اپنی تعلیم، خاندان، کیریئر، کمائی، پاور اور ڈرامہ شوٹنگ سے متعلق بات کی۔
انٹرویو کے دوران ہاجرہ یامین نے ٹک ٹاکر، یوٹیوبرز، ڈرامہ انڈسٹری میں کام کرنے سے متعلق کہا کہ کوئی. بھی کام چھوٹا بڑا نہیں ہوتا، جو کام میں کر سکتی ہوں. وہ ٹک ٹاکرز نہیں کر سکتے. اور جو ان کی صلاحتیں ہیں وہ مجھ میں نہیں ہیں۔
اداکارہ نے اداکاروں کی فی ڈرامہ کمائی سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔
...
یوٹیوب چینلز
ہاجرہ یامین نے کورونا دور یاد کرتے ہوئے. بتایا کہ سب فنکاروں کا معاشی طور پر بہت برا حال تھا، وہ وقت سب پر برا تھا۔
اداکارہ نے یوٹیوب چینلز سے ڈراموں کی کمائی کے سوال پر کہا کہ کچھ ڈرامہ چینلز 8 سے 9 ملین ڈالر آرام سے کما لیتے ہیں مگر اس کمائی کا چھوٹا سا بھی حصہ اداکار، رائٹر، کریو، ایڈیٹنگ ٹیم یا ہدایتکار کو نہیں دیا جاتا ہے۔
انہوں نے انکشاف. کیا کہ پھر بھی فنکاروں کو وقت پر پیسہ نہیں دیا جاتا، کچھ فنکاروں کے حالات ایسے بھی ہوتے ہیں کہ وہ کال کر کے پیسے مانگتے ہیں. اور بتاتے ہیں کہ تاحال انہیں ان کا معاوضہ ادا نہیں. کیا گیا ہے۔
0 0 گزشتہ روز سونے کی قیمت میں کی بڑی کمی کے بعد واپسی کا سفر شروع ہوگیا، ایک ہی دن میں فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز […]
0 0 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے رواں ہفتے لاہور سے راولپنڈی بلٹ ٹرین چلانے کا اعلان کیا گیا ہے جس کے بعد سے اس منصوبے کے قابل عمل ہونے کے بارے میں کئی سوالات پیدا ہو گئے […]
1 0 پاکستانی اداکاروں نے ایک بار پھر عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے حالات جتنے بھی مایوس کُن ہوں، ووٹ ضرور ڈالنا چاہیے۔ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کی […]