پشاور میں انجیکشن سے فالج کا پہلا مریض صحت یاب

1
1
پشاور
اسپتال حکام کے مطابق ایل آر ایچ میں فالج کے مریضوں کو انجیکشن مفت فراہم کیا جاتا ہے۔

لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں انجیکشن سے فالج کا پہلا مریض صحت یاب ہوگیا۔

فالج کا دورہ پڑنے پر مریض تو تین سے چار گھنٹے کے اندر اسپتال پہنچایا جائے تو انجیکشن سے مریض کو۔ دائمی معذوری سے محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔

اسپتال حکام کے مطابق پشاور لیڈی ریڈنگ اسپتال میں فالج سے بچنے کیلئے انجیکشن کا استعمال شروع ہوگیا ہے، انجیکشن سے فالج کا پہلا مریض صحت یاب ہوگیا۔

اسپتال حکام کے مطابق ایل آر ایچ میں فالج کے مریضوں کو انجیکشن مفت فراہم کیا جاتا ہے۔ مریض کی شریان میں بنا خون کا لوتھڑا ایک انجیکشن سے سے ختم کیا جاتا ہے۔

اسپتال حکام کا کہنا ہے۔ کہ فالج کا اٹیک ہونے پر تین سے چار گھنٹوں کے اندر مریض کو اسپتال لانا ضروری ہے۔ انجیکشن کے بعد مریض دائمی معذوری سے محفوظ رہتا ہے۔

5 Comments

    • I have a few questions about what I should do that I don't have a lot of work done today I think I have a few things done 👍👍👍👍👍👍👍👍✅✅✅ o نے کہا:

      Xngdbcfbbdfg

      Zahar you have any questions or something else I can do about that I was able too much of an object of mass m not 🚫 I think 💬 everything else going out with e

      What I can do about this I don’t think so but I don’t think so but

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.