پرندے غول میں اُڑتے ہوئے ایک دوسرے سے ٹکراتے کیوں نہیں؟

💬6
پرندے

پرندوں کے بڑے جھنڈ کو آسمان پر دیکھ کر یہ سوال تو اکثر لوگوں کے ذہن میں آیا ہوگا کہ پرندے ایک دوسرے سے اتنے کم فاصلے پر اُڑتے ہوئے بھی ایک دوسرے سے ٹکراتے کیوں نہیں؟

یونیورسٹی آف کوئنز لینڈ کے سائنسدانوں نے اپنی برسوں کی تحقیق کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا ہے. کہ تمام پرندے اُڑان بھرتے وقت اپنا زیادہ جھکاؤ دائیں جانب رکھتے ہیں. اور دورانِ پرواز ایک دوسرے پر گہری نظر رکھتے ہیں۔

اُنہوں نے مزید بتایا کہ پروندوں کو دورانِ پرواز اپنی اُڑان کی رفتار اور بلندی کو تبدیل کرنا ہو. تو بھی ایک ساتھ ہی تبدیل کرتے ہیں. اسی  لیے وہ دوران پرواز ایک دوسرے سے ٹکراتے نہیں ہیں۔

سائنسدانوں نے یہ تحقیقی رپورٹ بجریگارز (Budgerigars) نامی مقامی پرندوں سمیت بہت سے دوسرے پرندوں کا جائزہ لینے کے بعد تیار کی ہے۔ 

اُنہوں نے یہ انکشاف یہ بھی بتایا. کہ ان کی نئی تحقیق سے ڈرونز کی تیاری میں کافی مدد ملے گی۔ 

6 Comments

  1. Greetings from California! I’m bored tto
    death att work soo I decded tto checkk outt your website
    oon mmy iphone durig lunchh break. I rally llike the imformation youu presen here andd
    can’t wwait too tale a look when I gett home.
    I’m shocdked aat hoow quick your blog loasded on mmy phone ..
    I’m nnot eveen using WIFI, jus 3G .. Anyways, superb site!
    xnxx

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.