ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیاء کپ: پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

1
2

اے سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیاء کپ کے لیے قومی ویمنز انڈر 19 ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔

ویمنز انڈر 19 ٹیم کی کپتان زوفشاں ایاز اور نائب کپتان کومل خان کو مقرر کیا گیا ہے۔

6 ملکی ٹورنامنٹ 15 سے 22 دسمبر تک کوالالمپور میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان گروپ اے میں اپنا پہلا میچ 15 دسمبر کوبھارت کےخلاف کھیلے گا۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.