گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کی سہولت گھر بیٹھے دینے کا فیصلہ

💬1

سندھ کے وزیر ایکسائز شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت کراچی میں ہونے والے اجلاس میں بتایا گیا کہ محکمہ ایکسائز نے سالانہ ٹیکس محصولات کا 34 فیصد تین ماہ 23 دن میں حاصل کیا۔

اجلاس میں ٹیکسیشن نظام کے بعد گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کی سہولت بھی گھر بیٹھے دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

شرجیل میمن نے کہا کہ یکم جنوری سے گاڑیوں کی. رجسٹریشن اور ٹرانسفر آن لائن ہوجائے گی۔ شہری گھر بیٹھے گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کرسکیں گے۔ 

صوبائی وزیر نے کہا کہ سرکاری نمبر پلیٹس لگانے. والی گاڑیوں کو بھی چیک کیا جائے، نجی گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹس آویزاں کرنے. والوں کیخلاف کارروائی کی جائے۔ 

ادائیگی

شرجیل میمن نے کہا کہ گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹیکس ادائیگی اور نمبر پلیٹس کی چیکنگ کیلئے مزید اقدامات کیے جائیں۔ 

صوبائی وزیر نے کہا نقد ڈیلنگ ختم ہونے سے عوام کو بہترین سہولت ملے گی. اور شفافیت کو فروغ ملے گا، حکومت سندھ کے وژن کے تحت ٹیکس ادائیگی. کا نظام مزید آسان ہوجائے گا۔ حکومت سندھ بہترین عوامی خدمات کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے۔ 

صوبائی وزیر نے کہا کہ تمام اقدامات کا مقصد عوام کی دشواریوں کا خاتمہ ہے۔ 

انھوں نے کہا کہ پریمیئم اور پرسنل نمبر پلیٹس کی آن لائن نیلامی کو مزید تیز کرنے کیلئے مہم چلائی جائے۔ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک رسائی کو یقینی بنایا جائے تاکہ زیادہ لوگ آن لائن نیلامی میں حصہ لے سکیں۔ 

شرجیل میمن نے کہا کہ آن لائن نیلامی سے جمع رقم سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کیلئے دی جائے گی۔

تبصره

  1. Only peeFree funney sex gamesWatch bob lowe pornAll asian countriesThong and milfAvid paterson on gay marriagePore
    vibratorAsstraffic cat pussy xnxx Lisa frank idaho pornSara jay xxx
    mobile videos1995 escort kickdownMy spankGe profile 22.2 cu ft bottom freezerBar strip
    gamePee drinking tgpPonderosa nudist clubGay new year
    breaks scotlandNaked body builder pic https://xnxx.javsutra.com/ Abnormal
    vaginal bleeding duration reasonsStrapon porno massageLisa sparxxx getting fucked hardStriped toboggan hatNatural busty
    bbwVintage wheel usaYoung teen year old modelsAngeles
    area escort female losCum on kandi xnxx Pink rabbit adultH lya avsar sexyFree clips of amateurs fuckingJoanie laurer wrestler nudeFull penetration weld symbologyFree
    julie graham nakedJenna jamesons best pornPictures of penis peircingHow to weather strip windowsFree porn by mailFat
    girl naked teenTeens getting tattooHeyden panettiere pornApparpment for sexThe real blonde
    naked sceneGuide sex survivorAdult search websitesMature hairy english womenLingerie 18 videosKitty huge
    cock

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.