ورلڈ کپ 2023 کے ابتدائی شیڈول کا اعلان، پاک بھارت میچ 15 اکتوبر کو شیڈول

💬2
شیڈول میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 15 اکتوبر کو رکھا گیا ہے

رواں سال بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے. اور روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 15 اکتوبر کو بھارت کے سب سے بڑے احمد آباد اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق ٹورنامنٹ کا پہلا میچ 2019 کی ورلڈ کپ فائنلسٹ ٹیموں دفاعی چیمپیئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 اکتوبر کو کھیلا جائے گا، جبکہ ایونٹ کا میزبان بھارت اپنا پہلا میچ تین دن بعد آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گا۔

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کی جانب سے ابتدائی طور پر ڈرافٹ کردہ اس شیڈول میں روایتی حریف. پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 15 اکتوبر کو رکھا گیا ہے۔

اس شیڈول کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو بھیجا گیا ہے. اور حتمی شکل دینے سے قبل ایونٹ میں شرکت کرنے والے تمام رکن ممالک کو بھیجا جائے گا۔

سیمی فائنل

اس ڈرافٹ میں سیمی فائنل مقابلوں کے مقام کا فیصلہ ابھی نہیں کیا گیا جو ممکنہ طور پر 15 اور 16 نومبر کو کھیلا جائے گا جبکہ فائنل کی میزبانی 19 نومبر کو احمد آباد کا ایک لاکھ سے زائد گنجائش کا اسٹیڈیم کرے گا۔

بھارت ایونٹ میں اپنے تمام راؤنڈ میچز 9 مقامات پر کھیلے گا. جبکہ لیگ مرحلے میں پاکستان کے میچز پانچ مقامات پر کھیلے جائیں گے۔

پاکستان کی ٹیم 6 اور 12 اکتوبر کو کوالیفائر ٹیموں کا احمدآباد میں سامنا کرے گی. جس کے بعد 20 اکتوبر کو بنگلورو میں آسٹریلیا، چنئی میں 23 اکتوبر کو افغانستان اور 27 اکتوبر کو جنوبی افریقہ، بنگلہ دیش سے 21 اکتوبر کو کولکتہ، 5 نومبر کو بنگلورو میں نیوزی لینڈ جبکہ 12 نومبر کو کولکتہ میں انگلینڈ کے مدمقابل ہوگی. جو لیگ مرحلے کا آخری میچ بھی ہوگا۔

اس کے علاوہ ایونٹ میں کھیلے جانے والے دیگر اہم میچز میں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں 29 اکتوبر کو دھرمشالا، آسٹریلیا اور انگلینڈ 4 نومبر کو احمد آباد جبکہ نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ یکم نومبر کو پونے میں آمنے سامنے ہوں گے۔

ورلڈ کپ کے آغاز میں چار ماہ سے بھی کم کا عرصہ رہ گیا ہے. لیکن اس کے باوجود حتمی شیڈول کا اعلان اب تک نہیں کیا گیا. حالانکہ 2019 اور 2015 کے ورلڈ کپ شیڈول. کا اعلان ایک سال قبل ہی کردیا گیا تھا۔

2 Comments

  1. Dreadnought wines strip districtJillian beyor nude gallery freeonesFree gallery hose pantie video xxxAcne
    roseola facial swellingFat girls who masturbateFrench
    sex history videoBad fucking companyAccessory asianBrown or rust colored vaginal dischargeModel pussies xnxx
    Gril he man picture see sex whenThe soggy bottom boys lyricsAnne hathaway
    sex scene from havocFalcon studio and hotel italia script and
    gayBondage stories from gaggedutopiaCircle xxxHot images of explicit
    sex for free https://newxxx.jumpandread.com/ Bbw handjob
    free sex videoVintage theatre seatsFear of midgets nameThe
    handbook of adult educationNudist board youthAvatar last air bender xxxWife bondage
    playFree amateur japanese home sex vidoesLocal gay scene xnxx Huge guy assCartman fight midgetBusty
    model russianBreast milk teenagersFree adult video picture young
    girlNasty ob-gyn sexNaked curvey mature womenBusty babes ivAdult care facilities in phoenixAmateur radio 73s wikipediaBlack stocking sex video galleriesVirgin river casino winners

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.