نیپالی لڑکی کی خوبصورت لکھائی سوشل میڈیا پر وائرل

💬3

نیپال سے تعلق رکھنے والی 16 سالہ پراکرتی مالا کی خوبصورت لکھائی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ 

پراکرتی مالا جب آٹھویں جماعت میں تھیں. تو ان کے ایک اسائنمنٹ  کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی اور اُنہوں نے اپنی خوبصورت لکھائی کی وجہ سے دنیا بھر کے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی۔

دنیا کی بہترین لکھائی کا اعزاز حاصل کرنے والی اس ہونہار لڑکی نے متحدہ عرب امارات کے 51 ویں اسپرٹ آف دی یونین کے موقع پر متحدہ عرب امارات کی قیادت. اور شہریوں کے لیے ایک مبارکبادی خط تحریر کیا۔ 

اس تقریب کے دوران پراکرت مالا نے. ذاتی طور پر یہ خط سفارت خانے کو پیش کیا۔

گزشتہ برس نیپال میں. موجود اماراتی سفارت خانے نے پراکرتی مالا کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے. ایک خصوصی ٹوئٹ کیا۔

اس ٹوئٹ میں پراکرتی مالا کی 51 ویں اسپرٹ آف دی یونین کے موقع پر متحدہ عرب امارات کی قیادت کو اپنے ہاتھ سے لکھا مبارکبادی خط پیش کرتے ہوئے تصاویر شیئر کی گئیں۔

پراکرتی مالا کے ہاتھ سے لکھے اسائنمنٹ کی سوشل میڈیا پر وائرل تصویر  میں دیکھا جا سکتا ہے. کہ واقعی ہی یہ لڑکی ایک ایک لفظ کو غیر معمولی خوبصورت انداز میں تحریر کرتی ہے۔

یہاں تک کہ یہ کہنے میں بھی کو مبالغہ آرائی نہیں ہے. کہ اس باصلاحیت لڑکی کی خوبصورت لکھائی کو دیکھ کر’کمپیوٹر‘ بھی اپنی لکھائی پر شرمندہ ہوسکتا ہے۔

2 Comments

  1. Hottest milf official siteTeen pussy latinSting sexy photosPorns with big
    titsTelecharger videos gratuit pornoIphone
    hentai narutoCapiello vintage postersScissoring lesbosTypes
    of breast picturesDemi moore bikini pic xnxx Hope dworaczyk nude photosLindsay lohan upskirtVintage cigarette commander in chiefAdult enterainment expoTeen life stressVibrators culpepper
    vaOrgy megavideoPornfuze mandingo fucks a sexy blond https://xxxxvideos.cc/
    Voyeur videos of womens locker roomsSquirting orgasm ssshGalleries
    of juicy black assesLady with man pornPhoto books of females in pantyhoseSexy waaxTeen amputationsFree squirting
    shaved pussyNude pics of my brother xnxx Fuck her gently video codeOver-active sex
    driveLick mommy’s slitL like sex with momLyrics rock bottom ufoUk nude hen nightsGay
    chat sohbet t rkiyeSex addiction therapy dallas txFucked
    spread eagledHot dirty sexy pornGry bay full nude
    sex videoOgden breast surgeonFree feet pussyBlack
    dick giftSingle women in denver looking for sexSexy
    stepmom does several boysSexy blonde getting drilled

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.