عید پر ریلیز فلموں میں فواد خان، وسیم اکرم کی منی بیک گارنٹی سب سے آگے

💬4
عید

عید فیسٹیول میں شامل فلموں میں پروڈیوسر شایان خان اور فواد خان کی میگا کاسٹ کی مزاحیہ فلم ’منی بیک گارنٹی‘ سب سے آگے جبکہ دوسرے نمبر پر ’ہوئے تم اجنبی‘ رہی۔

عید کی چھٹیاں ختم ہوگئیں۔، اب جو فلم سنیما گھروں پر آگے چل کر رنگ جمائے گی، وہی سپر ہٹ کا درجہ حاصل کرے گی۔

منی بیک گارنٹی کو دیگر فلموں کے مقابلے میں بیرون ملک بھی ریلیز کیا گیا ہے۔ فواد خان اور کرکٹر وسیم اکرم کی وجہ سے یہ فلم بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی فلم کسی کی جان کسی کا بھائی جان کا مقابلہ بھی کر رہی ہے۔

منی بیک گارنٹی کے پریمیئر میں ماہرہ خان، مہوش حیات، فواد خان، عائشہ عمر، میکال ذوالفقار، عمران اشرف، غنا علی اور دیگر شخصیات کی موجودگی نے فلم کو کافی سپورٹ کیا۔

فلم میں پاکستان کے فرسودہ سیاسی نظام کو مزاحیہ انداز میں تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ عائشہ عمر کا آئٹم سونگ بھی فلم بینوں کو بھا گیا۔ شایان خان کو الیاس کشمیری اور میکال ذوالفقار کو عرفان پٹھان کے طور پر بےحد پسند کیا گیا۔ 

ديگر فلميں

پاکستانی نژاد امریکی فلم پروڈیوسر اور اداکار شایان خان اور ہدایت کار فیصل قریشی کی ایکشن اور مزاحیہ فلم ’منی بیک گارنٹی‘ ماضی کے فلمی ہیرو شاہد کی پروڈیوس کردہ اور ہدایت کار کامران شاہد کی فلم ’ہوئے تم اجنبی‘ میں ہلکا پھلکا مقابلہ رہا۔

فلم میں شامل گیارا گیتوں کو پسند کیا گیا۔ اور عید کی دیگر فلموں میں ’لاہور قلندر‘، ’دادل‘ ، ’ببرا گجر‘ اور ’دوڑ‘ شامل رہیں۔ فلم ’دوڑ‘ کی کاسٹ میں اسد محمود، عروج چوہدری، شہباز، شفقت چیمہ، سدرہ نور، اظہر رنگیلا، راشد محمود، اسلم حسن اور کامران مجاہد شامل ہیں۔ فلم کے ہدایت کار ندیم چیمہ ہیں۔

’دادل‘ کے فن کاروں میں اداکارہ سونیا حسین، محسن عباس حیدر۔ شمعون عباسی، عدنان شاہ ٹیپو و دیگر شامل ہیں۔ فلم کے ہدایت کار ابو علیحہ ہیں۔ 

فلم ’لاہور قلندر‘ کی کاسٹ میں سینئر اداکارہ صائمہ نور، بنٹو بٹ، شہریار چیمہ، کامران شاہد، شفقت چیمہ اور قیصر پیا و دیگر شامل ہیں۔ اس فلم کے ڈائریکٹر شاہد رانا جبکہ اسے ناصر ادیب نے لکھا ہے۔

فلم بینوں نے تمام پاکستانی فلموں کو سپورٹ کیا۔ کسی کو کم۔ اور کسی کو زیادہ پسند کیا، یہ ایک اچھی روایت ہے۔

عید فیسٹیول میں سنیما گھروں کی رونقیں لوٹ آئیں۔ 2022 کے مقابلے میں 2023 کی عید کی فلمیں زیادہ پسند کی گئیں۔

2 Comments

  1. Anal free videos penisbot big breastedComedy
    movies that show boobsAmerican porno tubesFuck google videoSex with older women picturesFree mature
    sex hdValue of gilbert vintage erector setsFree milfs nude pic
    xnxx Illustrated sex stories eroticJuicy couture boutique vintageHousehold object sexAdult checklist mentally retarded skillLesbian nursing pornBrother forces sister to fuck brutallyVirgin mobile prepaid
    phone cards italyCalifornia asian market research firms https://porn.xxxxvideos.cc/
    Angelina rose nude picTeen commits suicide after sextingParis hilton cock pussyIndian hardcore babesWoman naked in ny landmarksAdult stores in mooresville ncMom fucks two cocks
    amatureAlison bowles lesbian xnxx Free top teenie sex moviesCyndi
    fuckingYoung mixed teen makeupMsn girl nudeChristine belford nudeSexy naughty milf pornBrittany spears fuckingReal
    teen amateur pornOnline adult videos and noveltiesAdult immunizations grand prairieNastiest looking vaginaWoman sex change operationSpanking anal sex free video gallerySma pornoSuzy g coleman breast cancer foundationPut away the
    camera charlotte pornFree porn videos kinky

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.